نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کیا ترجمہ درست ہے؟

    شکریہ :) فرصت سے منسلک ہے یہ بھی :)
  2. قیصرانی

    شکست ساغر (صدیقی)، سوانح-1983-از یونس جاوید

    سکربڈ پر اگر آپ کوئی کتاب اپ لوڈ کر دیں تو ایک سے پانچ تک کتب کو ڈاؤن لوڈ کا آپشن دے دیتا ہے :)
  3. قیصرانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    سرسید کی بصیرت از اسرار عالم :)
  4. قیصرانی

    شیخ مجیب الرحمٰن - بنگلہ دیش کے قومی ہیرو

    شاید اسی تصویر کے بارے کہا گیا تھا کہ اس میں موجود سارے رہنما غیر فطری موت مرے بائیں سے دائیں یاسر عرفات، شیخ مجیب الرحمان، ذوالفقار علی بھٹو، کرنل معمر قذافی اور ۔۔۔۔ نامعلوم
  5. قیصرانی

    پنجاب رنگ

    فور بائی فور جیسا کہ لینڈ کروزر جیسی گاڑی دیہات کے لئے مناسب ہے۔ لیکن لگژری کار کو دیہات لے جانا، جہاں سڑک بھی پختہ نہ ہو، کافی مشکل کام ہے :)
  6. قیصرانی

    شکریہ :)

    شکریہ :)
  7. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم :)
  8. قیصرانی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    چکن مشروم اور ساتھ پراٹھے :)
  9. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    فیس بک نے جب سے واٹس ایپ کو خریدا ہے، تو پرائیوسی کا مسئلہ ہوتا ہے اکثر جگہ۔ میں نے کئی جگہ دیکھا ہے کہ ادارتی سطح پر واٹس ایپ کی جگہ ٹیلیگرام کو استعمال کرنے کا کہا گیا ہے جو واٹس ایپ یعنی فیس بک کی نسبت زیادہ محفوظ ہے :)
  10. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ؟؟؟ :)
  11. قیصرانی

    تعارف تعارف نامہ

    جی، مرج کے لئے رپورٹ کیا ہوا ہے :)
  12. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    جی، فیس بک، سکائپ، وائبر، ٹیلیگرام اور فون پر رابطہ مسلسل ہی ہوا :)
  13. قیصرانی

    تعارف تعارف نامہ

    جی نہیں، یہ ہونے والی بڑی سرکار سے شکایت لگانے کا سوچ رہی تھیں :)
  14. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ایک سے زیادہ دینا چاہیں تو جواب میں لکھ دیں :)
  15. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    خواتین کا تو پتہ نہیں، لیکن انسانی نفسیات کا مطالعہ اچھا لگتا ہے :)
  16. قیصرانی

    تعارف تعارف نامہ

    ان کے سٹیٹس سے پتہ چلا تھا :)
  17. قیصرانی

    تعارف تعارف نامہ

    ہممم۔۔۔ ورنہ پوچھنے والا تھا کہ آنکھوں کی جگہ کون سی بیریز لگائی گئی ہیں :)
Top