کچھ عرصہ قبل ہی کسی نے کہاتھا۔
"میرے پاکستانیو۔۔ سنو میری بات،۔۔۔۔ میری بات سنو ۔۔۔۔ ایک وقت آئیگا جب پاکستان دوسرے ملکوں کو پیسے دے گا".
میرے پاکستانیوں مبارک ہو وہ وقت آ گیا ہے، نیب پورے 8 ارب روپے برطانیہ کو دینے جا رہا۔
نیچے پہنچے تو یاد آ یا کہ نزدیک ہی ایک تالاب اور سولہویں صدی کا ایک مقبرہ بھی موجود ہے، وہاں جا نکلے۔ بمشکل ایک ہی تصویر بنائی تھی کہ موبائل کی بیٹری جواب دے گئی۔ سو تاریخ پڑھ لیجیے، مقبرہ اور تالاب کی تصاویر پھر کبھی سہی۔