نتائج تلاش

  1. محب علوی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی"

    یہی تو میں کہہ رہا ہوں تعبیر ، آپ کو تو یاد ہے نہ کہ میں نے آپ کا پیغام نقل کیا تھا۔ یہ کس نے میرا امتحانی پرچہ بدل دیا ہے۔ ;)
  2. محب علوی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی"

    اتنی بڑی بڑی ٹرافیاں اور کپ کیا کم نمبر لینے والوں کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے لیے دیے جا رہے ہیں؟؟؟؟ ہم لوگوں کے لیے کوئی طلائی یا چاندی کے تمغہ جات کا انتظام نہیں ہو سکا۔ :)
  3. محب علوی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی"

    یہ کیا بے ایمانی ہے ، میں نے تو بتا کر تعبیر کے جوابات چوری کیے تھے اور پھر نقل سے بچنے کے لیے ان میں چند تبدیلیاں کی تھیں اور نمبر پھر بھی صرف ایک۔ ویسے اس کا اطمینان ہے کہ میرے اور فاتح کے نمبر برابر ہیں۔ :LOL:
  4. محب علوی

    فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    اس سے مراد ہے کہ دنیا کے دونوں کونے قطب جنوبی اور شمالی میرے تصرف میں تھے ۔ شاعرانہ اصطلاح ہے اور پہلے ایک قطب کو جیب میں بتایا اور دوسرے قطب کو جھولی(جھولی ردیف بھی ہے اس لیے اس کا استعمال لازم تھا) میں ۔ چونکہ جھولی میں کوئی چیز رکھی جا سکتی ہے اس لیے قطب جنوبی کو بھی کہیں رکھنے کی ضرورت تھی...
  5. محب علوی

    فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    یہ لو بھئی بلال ، تمہاری فرمائش پر آگ اچانک بھڑک اٹھی تھی رات کی کالی جھولی میں فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں بلال ، شاعری کی خوبصورتی یہ ہوتی ہے کہ اس کے شعروں میں ایک سے زیادہ معنی چھپے ہوتے ہیں یا اس کا مفہوم ایک سے زائد ہو سکتا ہے۔ اس لیے ان اشعار کے کئی مطالب ہو سکتے...
  6. محب علوی

    ہیلو افغانستان

    کیا ظالم دھواں اڑا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوچہ !!!!!!!!!!!!!!!!
  7. محب علوی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی"

    ؎ یہ دلچسپ کام کیا ہے ۔ زبیر مرزا کو نمبر دیے ہیں 2 ;) ، یہ صرف نمبر ہے یا کوئی پیغام بھی ۔ :LOL:
  8. محب علوی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی"

    اتنی محنت کے بعد فقط ایک نمبر قرۃالعین اعوان :(
  9. محب علوی

    فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    دیکھو اب جب فاتح پڑھے گا تو بتائے گا کہ ایسے ہی شامل کیا یا ویسے ہی :p
  10. محب علوی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی"

    جلدی کریں جی مجھے پھر سونا بھی ہے ۔ :)
  11. محب علوی

    iso فائل بنانی ہے

    اس لنک پر آپ کے سوال کا تفصیلی جواب ہے ۔ ونڈوز 7 کا سسٹم امیج بنانے کا طریقہ
  12. محب علوی

    فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    ہاہاہاہاہا اسے خلوت کا مطلب پھر بھی سمجھ نہیں آیا اور تمہیں بھی شامل حال کر لیا ہے۔ ;)
  13. محب علوی

    فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    کیا عمدہ پیشکش بھی کر دی لکھنے کے بعد۔ جلوت میں آخری شعر پر داد اور باقی شعروں پر اظہار خیال تو خلوت میں ہی بنتا ہے اور کیا خوب بنتا ہے ;)
  14. محب علوی

    بہکنا ڈیوڈ پیٹرس کا اور چہکنا پرنٹ و الیکٹرونک میڈیا کا

    کہانی بہت مزے کی ہے مگر اس وقت بہت تھکن غالب ہے اور اس کے لیے تفصیل چاہیے کیونکہ یہ کیس شیطان کی آنت کی طرح لمبا ہوتا جا رہا ہے اور جنہوں نے مروایا ہے وہ بھی مرنے والے ہیں اب۔ ;)
  15. محب علوی

    بہکنا ڈیوڈ پیٹرس کا اور چہکنا پرنٹ و الیکٹرونک میڈیا کا

    جلدی جلدی اتنا ہی لکھا ہے کیونکہ کئی دنوں سے اس چٹخارے دار کہانی پر لکھنے کا دل کر رہا تھا اور یقینا بہت سے اور دلوں میں بھی یہ ارمان ہوگا اس لیے سوچا کہ آغاز تو ہو۔ سب احباب اس چٹی پٹی کہانی میں اپنا اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں۔ ;)
  16. محب علوی

    بہکنا ڈیوڈ پیٹرس کا اور چہکنا پرنٹ و الیکٹرونک میڈیا کا

    طاقت کتنی ہی بڑھی ہوئی کیوں نہ ہو اختیار کتنا ہی وسیع کیوں نہ ہو قابلیت کتنی ہی درجوں پر مبنی کیوں نہ ہو لیاقت کتنی ہی سر چڑھ کر کیوں نہ بول رہی ہو قیادت کے کتنے ہی ارفع مقامات کیوں نہ طے ہو رہے ہو اگر ٹکراؤ کسی حسین عورت سے ہو جائے اور وہ بھی زندگی اور توانائی کے معدوم ہوتے دور میں تو غلطی...
  17. محب علوی

    ایک دھاگہ کھولنے لگا ہوں ساجد ، اس میں جی بھر کر تفصیلات پیش کرتے ہیں :)

    ایک دھاگہ کھولنے لگا ہوں ساجد ، اس میں جی بھر کر تفصیلات پیش کرتے ہیں :)
  18. محب علوی

    معلومات تو اب باہر آ رہی ہے سعود اور تصدیق کر لو۔

    معلومات تو اب باہر آ رہی ہے سعود اور تصدیق کر لو۔
  19. محب علوی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی"

    اگر آپ کے جواب غلط ہوئے تو کم سے کم آپ پر الزام تو دھر سکتا ہوں کہ مجھے تو تعبیر نے گمراہ کر دیا ورنہ بہتر اندازے لگا سکتا تھا۔ ویسے مجھے خود بھی یہی ٹھیک لگ رہے تھے اور دوسرا کاپی کرنے میں آسانی بھی تو ہوتی ہے نہ ۔ :p شکریہ صرف کاپی کرنے کے لیے ہے ، درست جوابات کے لیے ایک علیحدہ شکریہ ہوگا۔
  20. محب علوی

Top