نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    ہمارے جگر گوشوں کی سالگرہ

    حسن کی پانچویں سالگرہ پر خود بنائی ہوئی وال ڈیکوریشن سن شائن تھیم کے پیلے رنگ کی وجہ سے تصویر میں زیادہ نمایاں نہیں ہوا
  2. عرفان سعید

    ہمارے جگر گوشوں کی سالگرہ

    بچت تو تب ہوتی اگر اس تقریب کا اہتمام کبھی کسی اور نے کیا ہوتا! کم خرچ بالا نشین والا حساب ہے۔ ایک ذوق اور جمالیاتی حس چاہیے۔
  3. عرفان سعید

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    بہت دلچسپ! دہی کی ملائی میں آٹے کو ملا کر گوندھا یا کچھ اور؟
  4. عرفان سعید

    جاپان کا موسمِ خزاں

    انگلش میں "میپل" اور جاپانی میں "مومی جی" مجھے اردو میں نام دستیاب نہیں ہو سکا
  5. عرفان سعید

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    کوشش کر سکتا ہوں، لیکن وعدہ کرنے کی سکت نہیں۔ اس کے لیے بیگم کا ڈھیر سا وقت چاہیے جو بچوں کی شدید مصروفیات میں ناممکن نہیں تو کافی مشکل ضرور ہے۔
  6. عرفان سعید

    جاپان کا موسمِ خزاں

    تصویریں اگر اچھی لگی ہیں تو اس میں ہرگز میرا کوئی کمال نہیں۔ فوٹو کھینچنے سے ہی مجھے تو کوفت ہوتی ہے۔ کوئی اور کھینچ دے تو بہت اعلی ہے۔ ہمارے لیے یہ کام بیگم کرتی ہیں۔ میں بس انہیں بتا دیتا ہوں کہ کوئی منظر رہ نہ جائے۔ ورنہ میرا حال یہ ہے آج تک کبھی سیلفی بھی نہیں لی۔ کتنی زبردست جگہوں پر جانے...
  7. عرفان سعید

    جاپان کا موسمِ خزاں

    بہت بہت شکریہ ہادیہ
  8. عرفان سعید

    نظر لکھنوی غزل٭ طلسمِ شامِ خزاں نہ ٹوٹے گا دل کو یہ اعتبار سا ہے ٭ نظرؔ لکھنوی

    ویسے آپ ہیں بہت چالاک۔ سمجھ آپ کو بھی نہیں آیا نا!
  9. عرفان سعید

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    بھوک لگ رہی ہے، کھانا کھانے جارہا ہوں کیفے ٹیریا سے۔ اس لیے فوٹو نہیں لگے گی۔ بیگم کی کوکنگ پر ایک لڑی شروع کرنے کا ارادہ ہے۔ ذرا دوسری لڑیوں سے فارغ ہو لوں۔
  10. عرفان سعید

    نظر لکھنوی غزل٭ طلسمِ شامِ خزاں نہ ٹوٹے گا دل کو یہ اعتبار سا ہے ٭ نظرؔ لکھنوی

    میری نظر میں اس شعر کا مفہوم بہت عمیق ہے۔ آپ اس پر ذرا لب کشائی فرمائیں، دیکھنا چاہ رہا ہوں کہ ٹھیک پہنچا ہوں۔
  11. عرفان سعید

    اس باغ خزاں دیدہ میں میں برگ خزاں ہوں

    اس باغ خزاں دیدہ میں میں برگ خزاں ہوں
  12. عرفان سعید

    ہمارے جگر گوشوں کی سالگرہ

    بہت نوازش کہ ناچیز کو اس قابل جانا۔ ہوتا یوں ہے کہ اس سال سالگرہ کا کون سا تھیم رکھنا ہے اس پر بحث چلتی رہتی ہے۔ گوگل پر متعلقہ تصاویر بھی دیکھتے رہتے ہیں۔ جب کوئی خیال پختہ ہو جاتا ہے تو اسے ڈیزائن کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ پہلے سے کوئی ڈیزائن یا کوئی اپنی کولیکشن نہیں ہے۔ ابھی تو پانچویں سالگرہ...
  13. عرفان سعید

    ہمارے جگر گوشوں کی سالگرہ

    بہت بہت شکریہ
  14. عرفان سعید

    ہمارے جگر گوشوں کی سالگرہ

    بہت شکریہ یہ سب میرے ڈیزائن کردہ اور میرے ہاتھوں تراشے گئے ہیں۔ سجاوٹ کے امور میری ذمہ داری ہیں۔
  15. عرفان سعید

    ہمارے جگر گوشوں کی سالگرہ

    مفصل تبصروں پر آپ کا بے حد شکریہ سین خے صاحبہ بیٹی کی پہلی سالگرہ تھی تو سارا سال گھر میں یہی باتیں چلتی رہیں۔ خود ستائی نہیں کر رہا لیکن جب مہمان آئے تو دانتوں تلے انگلیاں دبا لیں۔ یہاں یہ بتاتا چلوں کہ اس طرح کی سجاوٹ میں پیسوں سے زیادہ ذوق کو عمل دخل ہے۔
  16. عرفان سعید

    ہمارے جگر گوشوں کی سالگرہ

    بہت بہت شکریہ
Top