زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
بہت ہی دل سوز غزل ہے ۔۔۔۔ عمدہ انتخاب
مومن فرحین
Post #1,817
مئی 7، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
میرے پسندیدہ اشعار
کوئی کیسے ملتا ہے پھول کیسے کھلتا ہے آنکھ کیسے جھکتی ہے سانس کیسے رکتی ہے کیسے راہ نکلتی ہے کیسے بات چلتی ہے شوق کی زباں کیا تم نہ جان پاؤگے جاوید اختر
مومن فرحین
Post #501
مئی 7، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)
اب بڑی دور لے کے جائے گا آگیا ہے تیرا خیال مجھے
مومن فرحین
Post #854
مئی 7، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
قسم لے لو جو محفل میں تمہیں دانستہ دیکھا ہو نظر آخر نظر ہے بے ارادہ اٹھ گئی ہو گی دانستہ
مومن فرحین
Post #1,812
مئی 7، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
واہ خوب اب تک میری سمجھ میں نہیں آ سکا like کا option کہاں ہے ۔۔
مومن فرحین
Post #1,811
مئی 7، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)
یہ تبسم یہ تکلم یہ نفاست یہ ادا جی میں آتا ہے تیرا نام میں اردو رکھ دوں
مومن فرحین
Post #852
مئی 7، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
گل تیرا رنگ چرا لائے ہیں گلزاروں میں جل رہا ہوں بھری برسات کی بوچھاروں میں رنگ
مومن فرحین
Post #1,809
مئی 7، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)
اک عشق کا غم آفت اور اس پہ یہ دل آفت یا غم نہ دیا ہوتا یا دل نہ دیا ہوتا
مومن فرحین
Post #850
مئی 7، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)
میں نے اس شعر کے حساب سے الف سے شروع کیا تھا اور اسی وقت آپ نے بھی شعر ڈال دیا ۔۔۔
مومن فرحین
Post #848
مئی 7، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
تشنگی میں لب بھگو لینا ہی کافی ہے فراز جام میں صہبا ہے یا زہراب مت دیکھا کرو صہبا
مومن فرحین
Post #1,807
مئی 7، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
معاف کیجئے گا جاتے جاتے بے خیالی جائے گی ۔۔۔۔
مومن فرحین
Post #1,806
مئی 7، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)
اک غزل تجھ پہ لکھوں دل کا تقاضہ ہے بہت ان دنوں خود سے بچھڑ جانے کا خدشہ ہے بہت
مومن فرحین
Post #845
مئی 7، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
سر مرا کاٹ کے پچھتائیے گا جھوٹی پھر کس کی قسم کھایئے گا داغ دہلوی قسم
مومن فرحین
Post #1,803
مئی 7، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
سر مرا کاٹ کے پچھتائیے گا جھوٹی پھر کس کی قسم کھایئے گا داغ دہلوی قسم
مومن فرحین
Post #1,802
مئی 7، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
محبت بری ہے بری ہے محبت کہے جا رہے ہیں کیے جا رہے ہیں جون ایلیا
مومن فرحین
Post #1,800
مئی 7، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
ہونٹ ہیروں سے نہ چہرہ ہے ستارے کی مثال پھر بھی لائے تو کوئی دوست ہمارے کی مثال احمد فراز
مومن فرحین
Post #1,799
مئی 7، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
اچھی آنکھیں جو ملی ہیں اس کو کچھ تو لازم ہوا وحشت کرنا آنکھیں
مومن فرحین
Post #1,793
مئی 7، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
مانا کہ اس زمیں کو نہ گلزار کر سکے کچھ خار کم تو کر گئے گزرے جدھر سے ہم ساحر لدھیانوی
مومن فرحین
Post #1,791
مئی 7، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)
میں بھی شہر وفا میں نو وارد وہ بھی لگتا ہے سوچتی ہے ابھی احمد فراز
مومن فرحین
Post #838
مئی 7، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
تعارف
تعارف
مالیگاؤں ، ناسک
مومن فرحین
Post #10
مئی 7، 2020
فورم:
تعارف و انٹرویو
پچھلا
1
2
3
4
اگلا
First
پچھلا
2 از 4
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top