نتائج تلاش

  1. نیلم

    عنیزہ سید

    اووو یعنی آپ کے ستارے جا کے بلیوں سے ملتے ہیں :P
  2. نیلم

    عنیزہ سید

    اور اُس چہرے کے کتنے نام ہیں برادر :D
  3. نیلم

    عنیزہ سید

    مجھے بھی ایسا ہی لگ رہا ہے :P ویسے آپ پر بھی بلیوں کا اثر ہوگیا ہے :P
  4. نیلم

    عنیزہ سید

    یہ ایک کتاب نہیں ہے مختلف ناولز سے اقتباسات ہیں :P ہاں البتہ رائٹر ایک ہی ہے ۔ میں نے اطلاع نامے میں آپ کا نام دیکھا تو سمجھ گئی تھی کوئی ایسی ہی بات ہوگی :P
  5. نیلم

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 11

    استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  6. نیلم

    عنیزہ سید

    ‫محرومی دو طرح کی ہوتی ہے، کسی چیز کا کبھی نہ ہونا اور کسی چیز کا مل کر کھو جانا، زیادہ تلخ تجربہ ہوتا ہے اور جو اس تجربے سے گزرتا ہے وہ ایسی ہی باتیں کرتا ہے جو تمھاری سمجھ میں شاید کبھی نہ آئیں۔۔ (عنیزہ سید کے ناول " جو رکے تو کوہِ گراں تھے ہم " سے اقتباس)
  7. نیلم

    عنیزہ سید

    “کسی کو پسند کر لینے سے آگے دل میں کیا چیز پیدا ہوتی ہے؟” جویریہ نے خاموش مجمع کے سامنے اپنے سوال کو سادہ بنا کر پیش کرنے کی کوشش کی تھی۔ “تجس” کرن نے کہیں سے جواب نہ آنے پر سینڈوچ کا آخری ٹکڑا ختم کرنے کے بعد گردن گھما کر جواب دیا۔ جویریہ نے مسکراتی نظروں سے اپنے گروپ کی طرف دیکھا۔ “اور تجس کس...
  8. نیلم

    عنیزہ سید

    ایک زمانہ وہ بھی تھا کہ ہر چیز کی قیمت پر بحث ہوتی تھی اور کچھ پیسے تو ہر صورت کم کراہی لیے جاتے تھے‘ اب تم لوگ قیمتوں کے اسٹیکرز اس لیے چیزوں پر چیکا دتیے ہو کہ کوئی بولے نہ بات کرے۔ (اقتباس: عنیزہ سیّد کے ناول "جو رُکے تو کوہِ گراں تھے ہم" سے)
  9. نیلم

    عنیزہ سید

    رسی پر چلنے کا کرتب‘ چھ انچی بار پر پاؤں کی انگلیوں کے بل کھڑے ہونا اور گھوم کر ہوا میں قلابازی کھاتے ہوئے واپس اسی پوزیشن میں پنجوں کے بل بار پر آکر ٹک جانا۔۔۔ تماشائی مبہوت ہو جاتے ہیں۔ ان کی آنکھیں فنکار کی جنبش کے ساتھ ساتھ حرکت کرتی ہیں۔ ان کا اوپر کا سانس اوپر‘ نیچے کا نیچے رہ جاتا ہے۔۔۔...
  10. نیلم

    عنیزہ سید

    وقت!" جو کبھی تو گزرنے میں ہی میں نہیں آتا اور کبھی یوں گزرتا ہے کہ پتا تک نہیں چلتا... اور اس کے گزر جانے کے بعد انسان اس کے چھوڑے ہوئے خس و خاشاک چنتا رہ جاتا ہے۔ (اقتباس: عنیزہ سیّد کے ناول "جو رُکے تو کوہِ گراں تھے ہم" سے)
  11. نیلم

    عنیزہ سید

    اتنی جلدی نتائج اخذ کرنے سے گریز کیا کرو۔ ایک دو یا پھر تین ملاقاتوں میں ہی ہم کسی کے بارے میں حتمی رائے دینے کے قابل نہیں ہو جاتے، ایسا کرنے میں اکثر ایسا بھی ہوتا ہے کہ کسی شخصکی شخصیت کا کوئی نیا روپ سامنے آنے پر بری طرح مایوس بھی ہو جائیں اور اپنی رائے پر شرمندہ بھی۔ (اقتباس: عنیزہ سید کے...
  12. نیلم

    عنیزہ سید

    " انسانوں کو ایک دوسرے سے کسی نہ کسی غرض نے باندھ رکھا ہے۔۔ غرض نہ ہو تو شاید ہر انسان اپنے محور میں ایک تنہا زندگی گزارتا رہے، شاید ہم جیسے گنہگاروں نے خدا تعالٰی کے ساتھ بھی غرض اور طلب کا رشتہ باندھ رکھا ہے، یہ نہ ہو تو ہم شاید خدا کو بالکل بھلا ڈالیں۔ "دل من مسافر من" از عنیزہ سّید سے اقتباس
  13. نیلم

    آیۃ کریمہ۔3

    لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین۔ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین۔ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین۔
  14. نیلم

    آئیں کچھ دیر یہاں بیٹھتے ہیں

    عسکری بھیا اب ہم کہاں سے لیں سمندر ہمارے پاس تو نہیں ہے :(
  15. نیلم

    آج کا شعر - 5

    عجب مکاں ہے کہ جس میں مکیں نہیں آتا حُدودِ شہر میں کیا ،دل کہیں نہیں آتا
  16. نیلم

    آئیں کچھ دیر یہاں بیٹھتے ہیں

    اب آپ کو کیا ہوگیا :P
Top