نہیں تو اب بھی کرتے ہیں ۔ آئی نو میرے آنے پر سارے چلے گئے اور جب باجو گئیں تو مجھے بہت دُکھ ہوا تھا :(
زینب ایک دن آئی تھی شاید پانچ منٹ کے لئے آن لائن اور ایک ہی پیغام پوسٹ کر کے چلی گئی ۔
آپ پھر سے آجائیں نا محفل پر ، ہاں یہ ہے کہ اب بہت سے پرانے ممبرز نہیں ہیں لیکن نئے ممبرز نے بھی محفل کی...