اوہ سوری بھئی مزاق کر رہا تھا اب مان بھی جاو سوری تو کہ دیا کل چاکلیٹ اچھا والا لیکے آونگا ۔ہنس دو جلدی سے اب ۔چلو اٹھو ۔ایسے نہیں غصہ ہوتے اچھے بچے ۔جلدی کرو ۔
میں تو آئس کریم لایا تھا یہ کیک کہاں سے؟؟
اپنا حصہ مانگیںعائشہ عزیزسب کھا گئی یہ ماہا عطا ۔۔۔۔
ذرا اس کا کان پکڑ کے نوچنا
نہیں نہیں چھوڑ دو پیاری گڑیا ہے۔
:) :)
اب کل کے لئے بھی ضد مت کرنا ۔آج سچ مچ دوستوں کے ساتھ آئس کریم کھائی میں نے ۔آج پیسے ملے تھے نا تو سب ضد کرنے لگے ۔بھئی آئس کریم کھانا ہے ۔ہم نے کہا چلو بھئی کھا لو ۔مال مفت دل بے رحم سبھوں نے بہت خرچ کرایا 100 سے کم والا تو کسی نے لیا ہی نہیں۔تم سستے میں ہی نمٹ گئے ۔:)
ہاں تو دعوت ایسے کھلے عام تھوڑے ہی نا کھائی جاتی بند کمرے میں کھا لیتے ایسے سرعام کھانے کی کیا ضرورت تھی اور یہ لو آئس کریم کل میں نے کہا تھا نا تمہارے لئے لیکر آونگا تھوڑا سا عائشہ کو بھی دینا۔