زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
تعارف
تعارف
اوہ ۔۔۔ آپ کا تعلّق کہاں سے ہے ۔؟
مومن فرحین
Post #23
مئی 8، 2020
فورم:
تعارف و انٹرویو
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)
یہ کیا کہ تم بھی سر راہ حال پوچھتے ہو کبھی ملو ہمیں بازار کے علاوہ بھی فراز
مومن فرحین
Post #866
مئی 8، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
میرے پسندیدہ اشعار
ہر چند اعتبار میں دھوکے بھی ہیں مگر یہ تو نہیں کسی پہ بھروسہ کیا نہ جائے
مومن فرحین
Post #507
مئی 8، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
وصل میں رنگ اڑ گیا میرا کیا جدائی کو منہ دکھاؤں گا میر تقی میر منہ
مومن فرحین
Post #1,832
مئی 8، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
میرے پسندیدہ اشعار
بولے تو سہی جھوٹ ہی بولے وہ بلا سے ظالم کا لب و لہجہ دلاویز بہت ہے
مومن فرحین
Post #505
مئی 8، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
تعارف
تعارف
جی ۔۔۔
مومن فرحین
Post #21
مئی 8، 2020
فورم:
تعارف و انٹرویو
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)
ناصحا تجھ کو خبر کیا کہ محبت کیا ہے روز آجاتا ہے سمجھاتا ہے یوں ہے یوں ہے فراز
مومن فرحین
Post #864
مئی 8، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
آرزو کر نہ سکی ترک تعلّق کو قبول تجھ سے بچھڑے تو تیری یاد کے ہو بیٹھے ہیں تعلّق
مومن فرحین
Post #1,830
مئی 8، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
تعارف
تعارف
محمدیہ طبیہ کلج
مومن فرحین
Post #19
مئی 8، 2020
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
تعارف
جی انشاء اللّه
مومن فرحین
Post #18
مئی 8، 2020
فورم:
تعارف و انٹرویو
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
جو تمنا بر نہ آئے عمر بھر عمر بھر اس کی تمنا کیجئیے عمر
مومن فرحین
Post #1,827
مئی 8، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)
آشنا درد سے ہونا تھا کسی طور ہمیں تو نہ ملتا تو کسی اور سے بچھڑے ہوتے ناصر کاظمی
مومن فرحین
Post #862
مئی 8، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
ہر چند تجھے صبر نہیں درد ولیکن اتنا بھی نہ ملیو کہ وہ بدنام بہت ہو خواجہ میر درد صبر
مومن فرحین
Post #1,824
مئی 8، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
میرے پسندیدہ اشعار
کیا ارادہ بارہا تجھے بھلانے کا ملا نہ عذر ہی کوئی مگر ٹھکانے کا یہ کیسی اجنبی دستک تھی کیسی آہٹ تھی تیرے سوا کسے حق تھا مجھے جگانے کا شہر یار
مومن فرحین
Post #503
مئی 7، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
نظر کی تیزی میں ہلکی ہنسی کی آمیزش ذرا سی دھوپ میں کچھ چاندنی کی آمیزش پروین شاکر آمیزش
مومن فرحین
Post #1,822
مئی 7، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)
اف یہ یادوں کا تسلسل یہ خیالوں کا ہجوم چھین لی آپ نے مجھ سے میری تنہائی بھی
مومن فرحین
Post #860
مئی 7، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
دے کے ہر بار مجھ کو صدا چھپ گئی ہائے کیسی ہے تیری ادا زندگی فرح اشفاق چھپ
مومن فرحین
Post #1,820
مئی 7، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)
اس کی آنکھوں کو کبھی غور سے دیکھا ہے فراز رونے والوں کی طرح جاگنے والوں جیسی
مومن فرحین
Post #858
مئی 7، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
فریب آرزو کی سہل انگاری نہیں جاتی ہم اپنے دل کی دھڑکن کو تری آواز پا سمجھے فیض احمد فیض دھڑکن
مومن فرحین
Post #1,818
مئی 7، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)
آپ کہتے تھے کہ رونے سے نہ بدلیں گے نصیب عمر بھر آپ کی اس بات نے رونے نہ دیا
مومن فرحین
Post #856
مئی 7، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
1
2
3
4
اگلا
1 از 4
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top