سچ تو یہ ہے کہ اس صورتحال سے بچنے کے لیے ہم کچھ بھی نہیں کرسکتے۔ :( کیوں کہ ہم ابھی ہوکر بھی نہیں ہیں۔ ہاں، ہمارے بس میں جتنا ہے، وہ یہ ہے کہ مختصر جائزہ لیا جائے اس بات کا کہ عوام جس صورتحال کو ٹھیک اور بہتر سمجھ رہی ہے، اس کی حقیقت کیا ہے، اور عوام کو اس حقیقت کا اندازہ دلایا جائے، احساس بیدار...