شاباش۔۔۔
عدالت خوش ہوئی اور حاضر باش اعلیٰ افسر مسمی عبدا لرؤف کو مزید ترقی دے کر اپنا نائب مقرر کرتی ہے۔۔۔
حساب لگاکر بتایا جائے کہ ۵۰۰۰ یورو کے کتنے پاکستانی روپے بنتے ہیں؟؟؟
کیا یہ رقم عدالت کی کار کی مرمت اور گھر کی انٹیرئیر ڈیکوریشن کے لیے کافی ہوجائے گی؟؟؟
نیز مذکورہ اخراجات کے بعد بغرض...