عمران بھائی السلام علیکم
بہت خوب سفر نامہ ہے۔میں اسے تازہ بہ تازہ نو بہ نو حالت میں پڑھتا رہا ہوں مگر تبصرہ اب کر رہا ہوں ۔شرارت،سیر، چھیڑ ،سبق،معلومات اور کہیں کہیں بین السطور رومانس کی جھلک بھی نظر آتی ہے اور آخری قسط نے تو غضب ڈھایا ہے۔
جون ایلیا کی غزل یاد آ گئی:
ہے بکھرنے کو یہ محفل_...