نتائج تلاش

  1. ابو کاشان

    میری آنکھیں ،گرے ،

    السلام و علیکم، گرے رنگ سب سے اچھا ہے۔ لینس لگانے میں بس کچھ مشق کی ضرورت ہے ہفتہ دس ایک دن میں سب معمول پر آ جائے گا۔ گاڑی چلانا سیکھی ہو گی تو شروع میں مسئلہ بنا ہوگا نا۔ اب سب ٹھیک ہو گیا ہو گا اسی طرح یہ بھی ہو جائے گا۔ والسلام
  2. ابو کاشان

    ترجمہ درکار

    خرّم بھائی کی بات بالکل درست ہے بلکہ میرے خیال میں الفاظ استعمال ہوں یا نہ ہوں، لیکن ان کا ہونا اشد ضروری ہے۔ مانا کہ ہم روزمرّہ میں 30 سے 40 فیصد الفاظ انگریزی کے استعمال کرتے ہیں لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہم اردو زبان میں ان الفاظ کے ہم منسبوں کی تحقیق و تشکیل ہی سے دست بردار ہو جائیں۔
  3. ابو کاشان

    تاج محل۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    تاج محل۔۔۔۔۔۔ اک شہنشاہ نے دولت کا سہارا لے کر ہم غریبوں کی محبت کا اُڑایا ہے مزاق (ساحر لدھیانوی) طالوت صاحب خوش آمدید
  4. ابو کاشان

    پاکستان ؟؟؟

    آپ کا جذبہ قابلِ ستائش ہے۔ اے کاش کہ یوں ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ منظرنامہ تو میں نےشارجہ/ دبئی میں دیکھا تھا۔ وہاں ہر جگہ ایئر کنڈیشنڈ ہے، بلڈنگ، دکانیں، گاڑیاں، بسیں، مسجد اور اس کے وضوخانے بھی۔یہاں تک کہ بس اسٹاپ کی انتظارگاہ بھی ایئر کنڈیشنڈ ہے۔ ہر جگہ صاف ستھری ہے۔ ممکن ہے اور ممالک میں...
  5. ابو کاشان

    عمران سیریز پراجیکٹ ٹیم

    وعلیکم السلام فرحت کیانی، بے حد شکریہ لنک فراہم کرنے کا۔ میں نے مکمل پڑھ لی ہے:) حیرت ہوئی اتنا ذہین، منظّم، چالاک و ہوشیار مجرم ایک دم ہلاک ہو گیا۔ خیر ایک بار پھر شکریہ
  6. ابو کاشان

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    بطورِ خاص: فقط عادل - سہیل کے لئے وعلیکم السلام و رحمۃُ اللہ و برکاتہ، عادل بھائی، اردو محفل پر خوش آمدید، اُس فورم پر تو خیر ہے مگر آپ کو اس فورم کے لیئے ایک مخلصانہ مشورہ دینا چاہوں گا۔ یہاں کوئی بھی پوسٹ کرنے سے پہلے آپ کو اس بات کا خاص خیال رکھنا پڑے گا کہ آپ جو بھی تحریر کریں اس کا...
  7. ابو کاشان

    پانچ لفظوں کی کہانی

    گرا اور وہ اٹھ بیٹھا
  8. ابو کاشان

    Ye Konsa Khat Hay

    ایک اور فونٹ کے بارے میں معلومات درکار ہیں اور وہ فونٹ یا خط آپ کو ملے گا عمران سیریز مظہر کلیم ایم،اے کے پہلے صفحہ پر۔ "یوسف برادرز" کی عبارت ہے۔ ممکن ہوا تو میں تصویر بھی لگا دوں گا۔ مجھے لگتا ہے کہ یہ گول مارکر کی لکھائی ہے مگر ہے بہت عمدہ۔ کسی بھائی نے اس کا فونٹ دیکھا ہے؟
  9. ابو کاشان

    عمران سیریز پراجیکٹ ٹیم

    وعلیکم السلام، جی میں موجود ہوں۔ میں نے دیکھے ہیں لیکن میرا خیال ہے کہ ابھی تمام ناول اسکین نہیں ہوئے ہیں یا مجھے لنک نہیں مل رہے۔ میں ایسا کرتا ہوں کہ اردو بازار میں مکتبہ عمران ڈائجسٹ سے عمران سیریز ابنِ صفی کی فہرست حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہوں اور پھر یہاں لنک کے ساتھ مرتّب کرتا ہوں۔...
  10. ابو کاشان

    ! القلم قرآن فانٹ ، ریلیز !

    شاکر بھائی اور عارف، دونوں کا بہت شکریہ۔ مبارک ہو۔ واقعی اچھا لگ رہا ہے۔
  11. ابو کاشان

    ابنِ صفی کی یاد میں

    شکریہ، کافی مفید معلومات ہیں۔
  12. ابو کاشان

    لفظ ڈھونڈیں

    میرے خیال میں تو فیروزاللغات سے اچھی اور کون سی کتاب ہو سکتی ہے۔:confused:
  13. ابو کاشان

    شہر کا نام تو بتائیں

    ٹوبہ ٹیک سنگھ، پنجاب اب ق سے
  14. ابو کاشان

    شہر کا نام تو بتائیں

    وہاڑی یا واہگہ اب ث سے
  15. ابو کاشان

    آج کیا پکائیں/پکایا

    کوفتے ہی کھائے ہیں ابھی
  16. ابو کاشان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    فوراً اس موقع سے فائدہ حاصل کریں۔
  17. ابو کاشان

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    السلام و علیکم اور جی کیا ہو رہا ہے؟
  18. ابو کاشان

    شہر کا نام تو بتائیں

    کھیوڑا، پاکستان اب د سے
  19. ابو کاشان

    ! زندگی کی پیدا ئش: خدا کی تخلیق یا ارتقا؟ !

    السلام و علیکم! ابھی کچھ دن پہلے میں اسی موضوع پر پروفیسر اور مذہبی اسکالر غامدی صاحب کا پروگرام دیکھ رہا تھا ان کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ نے انسان کو کھنکتی ہوئی مٹّی اور گارے سے تخلیق کیا ہے ممکن ہے کہ یہ گارا بالکل اسی طریقہ سے مٹّی میں پنپتا رہا ہو جس طرح اب ماں کے پیٹ میں عمل پزیر ہوتا ہے...
  20. ابو کاشان

    شہر کا نام تو بتائیں

    فرّخ آباد، انڈیا
Top