نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
’’پانچ چیزوں کو پانچ چیزوں سے پہلے غنیمت جانو۔بیماری سے پہلے صحت کو،مشغولیت سے پہلے فرصت کو،تنگ دستی سے پہلے فراخی کو ،بڑھاپے سے پہلے جوانی کو اور موت سے پہلے زندگی کو۔‘‘(المستدرک علی الصحیحین:۴ /۳۰۲)
ریٹائیر مینٹ کے بعد کام اور اپنے آپ کو مصروف رکھنا بہت...