نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  2. اشتیاق علی

    مٹر پلاؤ

    کونسا ہے بتائيے ورنہ ہم محفل سے چلے جائيں گے۔ :(
  3. اشتیاق علی

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت

    لا حول ولا قوۃ الا باللہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ
  4. اشتیاق علی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 8

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  5. اشتیاق علی

    افضل حسین بھائی کی خطاطی

    بالکل۔ بس پھر ایک ہی گھیرے پر توجہ دیں اور بہترین گھیرا تیار کر لیں باقیوں میں بھی وہی استعمال کر لیں۔ جاذبیت بڑھ جائے گی۔
  6. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    روکنی ناممکن ہوتی ہے شدید ژالہ باری۔
  7. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -40

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  8. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    ذکر نہ کریں ایسے پلاؤ کا ۔ یہ کیسا پلاؤ ہے بھلا؟
  9. اشتیاق علی

    آیۃ کریمہ - 1

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
  10. اشتیاق علی

    مٹر پلاؤ

    کونسا راز کیا یہ خفیہ صندوق کی طرح کا کوئی راز ہے؟
  11. اشتیاق علی

    افضل حسین بھائی کی خطاطی

    افضل حسین بھائی شاکر القادری ہی وہ ہستی ہیں جن سے میں نے یہ تمام کام سیکھیں ہیں۔ ان کا مشورہ ہمیشہ کارآمد اور سیکھنے کے قابل ہوتا ہے۔ اب دیکھو جو بات میں سمجھانا چاہ رہا تھا وہ سمجھا نہیں پایا اور استاد محترم نے ایک ہی لائن میں سمجھا دیا ۔ :):):)
  12. اشتیاق علی

    مجھے یہ فونٹ نہیں ملی

    جی جی بالکل دس سے بھی زیادہ ہو سکتی ہیں ۔
  13. اشتیاق علی

    افضل حسین بھائی کی خطاطی

    جناب اب تو شاکر القادری صاحب یہاں آ گئے ہیں جو میرے بھی استاد ہیں۔ ان کی شاگردی اختیار کر لیں تو آپ کے وارے نیارے ہو جائیں گے۔
  14. اشتیاق علی

    افضل حسین بھائی کی خطاطی

    جناب اب تو شاکر القادری صاحب یہاں آ گئے ہیں جو میرے بھی استاد ہیں۔ ان کی شاگردی اختیار کر لیں تو آپ کے وارے نیارے ہو جائیں گے۔
  15. اشتیاق علی

    وائرس ریموو کرنا ہے اور فائل بچانی ہے

    اوپر پہلے مراسلے والی ۔ غور تو کیجئے جناب۔ اب اتنے بھی مت بنئیے۔
  16. اشتیاق علی

    مٹر پلاؤ

    یہ راز کون ہے؟ اور کب محفل میں آیا؟
  17. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    دال چلے گی خیال پلاؤ تو اصلی ہی ہو تو بہتر ہے۔ :)
  18. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    ژالہ باری سے تو ڈرتا ہو گا۔
  19. اشتیاق علی

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
Top