للھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔
واہ @مقدس، محفل کے عہدے نے تمہاری لکھنے کی صلاحیتوں کو مزید نکھارا ہے
بہت زبردست لکھا ہے، ایسے ہی محفلین کو تختہء مشق بناتی رہو شاباش، ایک دن انشاءاللہ بڑے لکھاریوں میں سرِ فہرست آجاؤگی :great:
میں الحمدللہ بالکل ٹھیک ہوں
امین بھی ٹھیک ہے الحمدللہ
ابھی وہ کچھ مصروف ہے
امین کی منگنی کچھ دن بعد ہے ، اب وہ تمہاری کیٹیگری میں شامل ہوجائے گا باقاعدہ طور پر انشاءاللہ :)
للھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔
@شمشاد بھائی آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو اللہ آپ کی عمر، علم، عمل اور رزق روزگار میں برکتیں عطا فرمائے آمین
عمر چاہے کتنی بھی ہو لیکن طبیعت کی بذلہ سنجی ہمیں بوڑھا ہونے ہی نہیں دیتی، بس یہی ایک بات ہے جو شمشاد بھائی کو سب سے ممتاز کرتی ہے
اللہ کرے آپ یونہی مسکراہٹیں بکھیرتے رہیں آمین