نتائج تلاش

  1. شازل

    mybboard ترجمہ

    آپ نےفونٹ کو توہاما نہیں‌کیا اگر ایسا ہو جائے تو کیا ہی بات ہوگی۔
  2. شازل

    mybboard ترجمہ

    اردو پیڈ تو نبیل بھائی ٹھیک کردیں‌گے مگر آپ مایوس نہ ہوں اس کام کو مکمل کرکے ہی دم لیں جب تمام کام ہوجائے تب اردو پیڈ کے سلسلے میں یہاں رابطہ کریں گے جو جو آپ سے ترجمہ نہیں‌ہو رہا اسے یہاں پیسٹ کردیں مجھے خوشی ہوگی جب ترجمہ کا کریڈٹ آپ کو جائےگا۔
  3. شازل

    mybboard ترجمہ

    بات دراصل یہ ہے کہ محفل کے تمام "نگینے" اپنے اپنے پروجیکٹس میں‌مصروف ہیں ،میں نے آپ کے کہنے کے مطابق اسے انسٹال کیا ہے اور ترجمہ کا تجربہ بھی کیا ہے مجھے واقعی آپ کی بات سے اتفاق ہے کہ اس میں بہت سی خصوصیات ہیں اور اناڑی بھی کھلاڑی بن سکتا ہے میں نے فورم کی ڈائریکشن بائیں‌سے دائیں کردی ہے ایک...
  4. شازل

    mybboard ترجمہ

    میں نےاس قدر آسان اور یوزر فرینڈلی بورڈ‌آج تک نہیں دیکھا شکریہ خاموش قاتل
  5. شازل

    پی ایچ پی بی بی 3 کے اردو پیکج کا اجراء

    فورم کا فونٹ سائز بہت ہی بڑا ہے اس سے سارا مزا ختم ہو کر رہ جاتا ہے یا کوئی آپشن بتائیں کہ فونٹ‌ سائز کو کم کہاں سے کیا جاتا ہے اگرچہ یہ آپشن فورم پر دستیا ب ہوگا مگر مستقلا ہم کہاں سے اسکی سیٹنگ کرسکتے ہیں بطور مثال ہم کمپیوٹنگ کی سائٹ کو سامنے رکھ سکتے ہیں۔
  6. شازل

    ورڈ پریس کی تھیم ڈم ڈم

    کچھ تبدیلیاں کرکے تھیم پیش خدمت ہے بس سی ایس ایس فائل کو تبدیل کیا ہے مزا دے گیا تو یہاں بھی پیش کردیا http://www.4shared.com/file/60131255/ad4c9146/dum-dum.html
  7. شازل

    ڈریگن فلائی کا اردو ترجمہ

    میں نے اپنے طور پر کام شروع بھی کردیا ہے main کا ترجمہ کررہاہوں کل تک مکمل بھی ہو جائے گا۔ مگر گائیڈنس نہ ہونے کی وجہ سے تعطل آجاتا ہے فونٹ کو مکمل طور پر ٹاہوما پر کردیا ہے ڈائریکشن بھی دائیں کردی ہے مگر الفاظ کی مینو کس طرح دائیں طرف دکھانا ہے یہ آپ حضرات ٹھیک کریں گے
  8. شازل

    ڈریگن فلائی کا اردو ترجمہ

    میرے خیال میں dragonfly cms کا اردو ترجمہ ابھی تک نہیں‌کیا گیا مجھے یہ جوملہ کی نسبت کافی آسان لگا ہے کافی یوزر فرینڈلی بھی لگا۔ تجربے کے طور پر کچھ الفاظ کا ترجمہ کیا تو مزا آگیا۔ اگر جوملہ کسی کو تھوڑا مشکل لگے تو dragonfly cms اس سے بہت ہی آسان ہے میں نے تجرباتی طور پر کام کیا ہے چند...
  9. شازل

    بلاگ کی زبان جناتی

    میرے بلاگ کی زبان جناتی ہوگئی ہے اس کی وجہ کیا ہے اور کیا یہ درست ہو سکتی ہے http://shazel.wordpress.pk/
  10. شازل

    پی ایچ پی بی بی 3 کے اردو پیکج کا اجراء

    آپ wamp استعما ل کرکے دیکھیں کوئی مسئلہ نہیں‌آئے گا۔
  11. شازل

    ابن صفی کے زندہ کردار

    قیا قہا فل فلوٹیاں اماں یار ۔ ۔ ۔میرا تو پانی میں منہ آرغا ہے مم میرا مطلب ہے منہ میں پانی آرہاہے ہی ہی ہی ۔ ۔ ۔
  12. شازل

    کیا آپ کو اردو کا پی ڈی ایف فارمیٹ بنانا آتا ہے

    شاید Nitro PDF آپکے مسئلے کے حل ہو سکتا ہے یہاں سے ڈاون لوڈ کریں
  13. شازل

    اردو پی‌ایچ‌پی‌بی‌بی کا بگ فکس ریلیز

    پی ایچ پی بی بی 2 کا نیا ورژن بھی آگیا ہے یعنی2.0.23
  14. شازل

    اوراب عاصمہ جہانگیر۔۔۔۔

    اسلام اور پاکستان نشانے پر ہے عاصمہ جہانگیرنے فرمایا ہےبے نظیر بھٹو مادر ملت کی طرح سڑیل نہیں تھیں خبر ملاحظہ فرمائیے"لاہور۔ ہیومن رائٹس کمشن کی رہنما عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی شہید چیئرپرسن محترمہ بے نظیر بھٹو مادر ملت فاطمہ جناح کی طرح سڑیل نہیں بلکہ زندہ دل خاتون تھیں ۔ یہ...
  15. شازل

    فوری جواب اب کلک کے بغیر استعمال کریں!

    جی وی بی میں‌یہ سہولت ہے
  16. شازل

    ایس ایم ایف 1۔1۔4

    ہمیں یہ 25 تھریڈ والی پابندی بہت کھل رہی ہے
  17. شازل

    ایس ایم ایف 1۔1۔4

    اس کے کچھ آپسنز وی بی سے ملتے جلتے ہیں اس کے اردو ورژن کا فونٹ سائز،پوسٹ میں زیادہ کردیا گیا ہے اس لئے عجیب لگ رہا ہے اور لائنوں کا اسپیس بھی زیادہ ہے اس پر توجہ دینی ضروری ہے
  18. شازل

    ایس ایم ایف 1۔1۔4

    مجھے تو smfبہت پسند ہے اور اس کے آپشنز کو بھی دیکھ لیا ہے موڈز کچھ آسان بھی لگ رہے اور مشکل بھی
  19. شازل

    ایس ایم ایف 1۔1۔4

    ہم نے فورم کو سیٹ بھی کرلیا ہے کچھ پرابلم آرہے ہیں اردو کی سپورٹ کے بعد تصدیقی کوڈ نظر نہیں‌آرہا دوبار لوگن دینا پڑتا ہے تب لوگن ہوا جا سکتا ہے آپ بھی ٹیسٹ کرلیں http://forumurdu.hyperphp.com/index.php
  20. شازل

    پی ایچ پی بی بی کے اردو ٹمپلٹس کہاں‌سے ملیں گے؟

    ایک پیکج کا لنک تو یہ ہے http://www.4shared.com/file/7861344/54a7ae45/phpBB2UCA.html
Top