نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹک ٹک گھڑی کر رہی ہے اور بتا رہی کہ اب لمحے گنتے جائیے اردو محفل کے —-
  2. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثبات ایک تغیر کو ہے زمانے میں
  3. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20 جلدی آجائیں چائے تیار ہے
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے پینے آجائیے رفتار چاہے کچھ بھی ہو۔۔۔
  5. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حقیقت سے انکار نہیں کر سکتے معلومات کے اس طوفان میں انتشار پھیلانا یا کسی کی عزت اچھالنا اب نہایت آسان کام ہے۔ خوفناک بات یہ ہے کہ ڈس انفارمیشن پھیلانا جتنا آسان ہے، اس کی تصدیق، تردید یا اس پر قابو پانا اتنا ہی مشکل کام ہے۔
  6. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خطرناک صورت اختیار کر چکی ہے ڈس الفارمیشن ۔
  7. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دانستہ طور پر پھیلائی جانے والی غلط معلومات ڈس انفارمیشن کے زمرے میں آتی ہے فیک نیوز اور ڈس انفارمیشن نے انتہائی مہلک شکل اختیار کر لی ہے عام شہریوں کے ساتھ اب سپرپاورز کے لیے بھی خطرہ بن چکی ہے۔
  8. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈس انفارمیشن عام طور پر سیاسی، سماجی یا نظریاتی مقاصد کے لیے تیار کی جاتی ہے۔ ایسی معلومات منظم طریقے سے عوامی رائے پر اثر انداز ہونے کی کوشش کرتی ہیں۔
  9. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرہ-ذرہ نہ خود بکھر ایسا
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رات کو ہم دیکھ رہے تھے چند ہی محفلین تھے محفل پہ ۔۔۔
  11. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زوردار گرمی کا سلسلہ جاری ہے کراچی میں۔ ۔موجودہ درجہ حرارت 38 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان ریکارڈ کیا جارہا ہے
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوبی رفتار اختیار کرنا پڑتی ہے ہمیں پھر۔
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20 سیما کو اکیلا چھوڑ دیتے ہیں آپ سب پھر ہم اپنی مدد آپ کے اصولوں کو اپناتے آگے بڑھتے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔
  14. سیما علی

    دیدہ ور، سہ ماہی آن لائن میگزین

    سچ بے حد کمال یہ تو واقعی جناتی کام ہے ۔
  15. سیما علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 21 ( ذ ) ( ی ) ( ک ) ( ا ) ( ج ) ( ت ) ( ے ) #Hijjay https://hijjay.com
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحبت صالح ترا صالح کند صحبت طالح ترا طالح کند یعنی صالح اور نیک لوگوں کی صحبت تجھے نیک بنائے گی اور برے افراد کی ہم نشینی، ان کے ساتھ میل جول سے تم میں برے اور ناپاک خیالات جنم لیں گے، تمہاری روش اور چال چلن خراب ہوجائے گا۔ وعلیکم السلام وجی بھیا
  17. سیما علی

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    جی بالکل ایسا ہے ۔انسان بارہا ایسے چہرے خواب میں دیکھتا ہے جن سے زندگی میں کبھی آپکی ملاقات نہ ہوئی ہو۔اور خواب میں اردگرد کا نظام اور صفات جو دنیا میں نہیں ہیں انکو محسوس کرتا ہے ۔
  18. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طَلَبُ الْکُلِّ فَوْتُ الْکُلِّ ) جو شخص مختلف چیز وں کا طلب گار ہوتا ہے اس کی ساری تدبیریں ناکا م ہوجاتی ہیں .»طلب الکل فوت الکل «. نہج البلاغہ 403
  19. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20 ظاہری اعمال کی اصلاح کے ساتھ ساتھ باطن کی طرف بھی توجہ دینی چاہیے۔
  20. سیما علی

    وائٹ ماؤنٹینز میں خزاں

    بہت خوبصورت منظر پر ساری خوبی آپکی فوٹو گرافی کی ہے !!زیک
Top