جی !اس کے کچھ حصوں کی شوٹنگ کے لئے ماجد مجيدي نے ہندوستان کی حکومت سے اجازت مانگی تھی ۔ایران میں غالبا صحرائی خطہ نہیں ہے اور یہاں کافی ہے تو اصحاب فیل والے واقعہ کے لئے انھوں نے راجستان میں شوٹ کرنے کے لئے اجازت طلب کی تھی۔لیکن ہندوستانی حکومت نے اجازت نہیں دی چونکہ ان دنوں امریکہ میں اننوسنس...