بچوں کے لیے
مشہور نظم ”ابو لائے موٹر کار“ کے شاعر سے معذرت کے ساتھ
ابو لائے کمپیوٹر
ہر کھیل اس کے ہے اندر
بجلی سے یہ چلتا ہے
موٹرکار سے اچھا ہے
کرنا ہو جو جلدی میں
کر دکھلائے چٹکی میں
آگے پیچھے لے کر جائے
سارے جگ کی سیر کرائے
کی بورڈ اس کی ہے چابی
سب کو اس کی بے تابی
230
حالت میں لاتا ہے۔ مثلاً قلم اور دوات خریدنا ہے۔ اک میں کیا وہ بھی شریک ہیں۔ وہ سن کر چپ رہا۔ میں کہہ کے پچھتایا۔ پہلے میں آیا پھر وہ آئے۔ جان و دل دونوں گرفتار محبت ہیں۔
واضح ہو کہ واؤ اردو الفاظ کے ساتھ نہیں آتا۔ جیسے ڈورو پتنگ غلط ہے۔ واؤ تنہا ہمیشہ فارسی اور عربی الفاظ کے ساتھ آتا ہے۔...
229
(۶)قلت اور ایک کے معنی میں۔ جیسے رات کی رات وہ مہمان رہے۔
(۷)ہر ایک کے معنی میں جیسے دن کے دن مزدوری مل جاتی ہے۔
واضح ہو کہ مذکور بالا مثالوں میں کا۔ کی۔ کے سے پہلے اور بعد میں لفظ کی تکرار ہوتی ہے جس سے مختلف معنی پیدا ہوتے ہیں۔
نوٹ۔(۱) کو۔ یہ علامت مفعول ہے اس کے استعمال کی صورتیں حسبِ...