ایک بنگالی فین نے قتیل شفائی سے کہا "دادا ہوم بھی شاعری سیکھے گا"۔
منت سماجت کے بعد قتیل شفائی مان گئے اور کہا؛ ''جیسے میں بولوں ویسے ہی تم بولنا''۔
بنگالی؛ ''بروبر ہے''۔
قتیل شفائی؛ "نہ گلہ کروں گا، نہ شکوہ کروں گا''۔
بنگالی؛ " نہ گیلا کورے گا، نا سوکھا کورے گا''۔
قتیل شفائی؛ ''تُو سلامت رہے...