نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    غزل

    اتنا سا کام میرے مہرباں کردو میرے درد کاکوئی درماں کردو تیری جدائی کہیں مارہی نہ ڈالے میرے جینے کا کوئی ساماں کردو اپنےسچےپیار کی دولت دے کر ایک مفلس کودھنوان کر دو میں تمہیں اپنا بنانا چاہتا ہوں تم بھی اپنا مدعا بیاں کردو
  2. سید لبید غزنوی

    تعارف ۔۔سید بدیع الدین شاہ راشدی ۔۔از سید لبید غزنوی

    کیا کوئی ایسا د ھاگہ ہے جہاں ہم نابغہ روزگار شخصیات کا تعارف پیش کے سکیں ؟؟؟
  3. سید لبید غزنوی

    تعارف تعارف سید لبید غزنوی

    یہ محفل اردو ہے اور شرکاء ہم ہیں آپ بھی تو ہیں ہماری اس ہم ہم میں آپ باہر تو نہیں ہیں اور ہماری یہ ہم ہم آپ کے حق میں کافی نفع بخش ہو گی کیونکہ جب ہم دعا کے لیے ہاتھ اٹھائیں گے تو آپ بھی ان دعاؤں میں شامل ہوں گے۔
  4. سید لبید غزنوی

    تعارف ۔۔سید بدیع الدین شاہ راشدی ۔۔از سید لبید غزنوی

    سید بدیع الد ین شاہ راشدی نام :سید بدیع الد ین شاہ راشدی ولدیت: سید احسان اللہ شاہ راشدی ولادت: سید بدیع الد ین شاہ راشدی16مئی1926ء بمطابق1342ہجری میں گوٹھ فضل شاہ(نیو سعید آباد)ضلع حیدرآباد سندھ میں پیدا ہوئے۔ ابتدائ تعلیم وتربیت :دینی تعلیم کا آغاز اپنے...
  5. سید لبید غزنوی

    تعارف تعارف سید لبید غزنوی

    ایسی کمال لفاضی تو میر ے پاس نہیں ہے مگر کوشش ضرور کریں گے
  6. سید لبید غزنوی

    تعارف تعارف سید لبید غزنوی

    اس دور پر فتن میں کہ انسان ہی انسان کو ڈسنے لگا ہے ڈر تو رہے گا ہی مگر ہم بے خوف ہو کر آپ کو جزاک اللہ کہتے ہیں اور اللہ سے آپکی سلامتی کے دعا مانگتے ہیں
  7. سید لبید غزنوی

    تعارف تعارف سید لبید غزنوی

    اتنی سی عنایت کا سو بار شکریہ مگر ان حضرات کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے گا جزاک اللہ
  8. سید لبید غزنوی

    تعارف تعارف سید لبید غزنوی

    خطا ہوئی معافی کی صورت نکل سکتی ہے کوئی
  9. سید لبید غزنوی

    تعارف تعارف سید لبید غزنوی

    ہمارا شمار ان لوگوں میں ہے یا ہم یہ دعا کرتے ہیں کہ اللہ ہمارا شمار ان لوگوں میں کر دے جو اک خاص تیری توفیق سے اپنے وقت کو اچھا بنا لیتے ہیں۔۔
  10. سید لبید غزنوی

    تعارف تعارف سید لبید غزنوی

    آپ کا خیال کچھ کچھ درست ہے ہمارے آباء غزنی کے ہی رہنے والے تھے لیکن ان سے ہمارا تعلق نہ تھا
  11. سید لبید غزنوی

    تعارف تعارف سید لبید غزنوی

    اللہ آپ کو جزاء دے آپ کے حسن ظن کی آمین
  12. سید لبید غزنوی

    تعارف تعارف سید لبید غزنوی

    والدہ محترمہ کی طبیعت بہت ناساز تھی اس وجہ سے غیرحاضری ہوئی کچھ دن امید آپ عذر قبول کر لیں گے اور کوئی جرمانہ وغیرہ نہیں لیں گے۔۔
Top