نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    ہنسنے میں رونے کی عادت کبھی ایسی تو نہ تھی ۔۔ جناب اعجاز عبید صاحب

    ماشاء اللہ اچھی غزل ہے۔ انتخاب و پیشکش کا شکریہ۔ واہ۔ درد یاد آگئے: جگ میں کوئی نہ ٹک ہنسا ہوگا کہ نہ ہنستے میں رو دیا ہوگا
  2. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فالودہ پشاوری کا یاد آرہا ہے۔
  3. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ء ر ی ی ن ل د ا ے مرکب
  4. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    دیوان_ خاص
  5. یاسر شاہ

    جون ایلیا ساری دنیا کے غم ہمارے ہیں

    غزل جون ایلیا ساری دنیا کے غم ہمارے ہیں اور ستم یہ کہ ہم تمھارے ہیں دلِ برباد یہ خیال رہے اُس نے گیسو نہیں سنوارے ہیں ان رفیقوں سے شرم آتی ہے جو مرا ساتھ دے کے ہارے ہیں اور تو ہم نے کیا کِیا اب تک یہ کیا ہے کہ دن گزارے ہیں اس گلی سے جو ہو کے آئے ہوں اب تو وہ راہرو بھی پیارے...
  6. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    تختہ _سیاہ
  7. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آ و چ م ش ب ش مرکب
  8. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبردست ترکیب ہے یہ تو
  9. یاسر شاہ

    آؤ‌ کہ ذکرِ میر کریں

    حد سے زیادہ جور و ستم خوش نما نہیں ایسا سلوک کر کہ تدارک پذیر ہو
  10. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تیغ بازی کا شوق اپنی جگہ آپ تو قتل عام کرتے ہیں جون
  11. یاسر شاہ

    آؤ‌ کہ ذکرِ میر کریں

    کہتے ہو اتحاد ہے ہم کو ہاں کہو اعتماد ہے ہم کو
  12. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بیگم سے کہوں گا کہ لگائے جلدی سو جاتی ہے۔
  13. یاسر شاہ

    آؤ‌ کہ ذکرِ میر کریں

    دور بہت بھاگو ہو ہم سے سیکھ طریق غزالوں کا وحشت کرنا شیوہ ہے کچھ اچھی آنکھوں والوں کا
  14. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یاسر یعنی الو کی تو آج عیش ہے۔چلو بھر بھر کے ملے ہیں۔;)
  15. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوبی مسجد کراچی کی سب سے بڑی مسجد ہے جسے گول مسجد بھی کہتے ہیں۔
  16. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وضع دار پڑھے لکھے آدمی کو اگر چوبیس گھنٹے کی چوکیدار ی سونپ دی جائے تو جسمانی اور ذہنی صحت جاتی رہتی ہے۔
  17. یاسر شاہ

    تازہ بہ تازہ نو بہ نو ( شعرائے اردو محفل کے اشعار)

    جہاں تک میں آپ کی بات سمجھا ہوں آپ یہ کہنا چاہ رہی ہیں کہ "گریباں چاک کرنا" یا" گریباں کو چاک کرنا" ان اصطلاحات کا فعلیہ استعمال روا ہے۔" گریباں کا چاک" ترکیب کا بطور اسمیہ استعمال رائج نہیں۔ایسا نہیں۔دیکھیے میر کا ایک بڑا شعر ہے: اب کے جنوں میں فاصلہ شاید ہی کچھ رہے دامن کے چاک اور گریباں کے...
Top