نتائج تلاش

  1. یاز

    عیدِ قربان درِ کاغان و ناران

    اگلا دن عید کا تھا، اور ہمارا واپسی کا سفر بھی اسی دن تھا۔ واپسی پہ کچھ خاص تصویر کشی نہیں کی کہ کچھ نیا نہیں لگا جس کی تصویر بنائی جائے۔ ایک جگہ بریک کی تو ایک پھولوں کی کیاری خوب دیدہ زیب لگی، سو چند تصاویر پھولوں کی بنائیں۔
  2. یاز

    عیدِ قربان درِ کاغان و ناران

    بٹہ کنڈی میں شام کے قریب منظر کچھ یوں تھا
  3. یاز

    عیدِ قربان درِ کاغان و ناران

    پھر بٹہ کنڈی بھی آ گیا۔
  4. یاز

    عیدِ قربان درِ کاغان و ناران

    مزید ٹائیگر پیک
  5. یاز

    عیدِ قربان درِ کاغان و ناران

    دور ٹائیگر پیک بھی دیکھی جا سکتی ہے۔
  6. یاز

    عیدِ قربان درِ کاغان و ناران

    مون ریسٹورنٹ کے قریب ایک چھوٹی سی بریک کی گئی۔
  7. یاز

    عیدِ قربان درِ کاغان و ناران

    واپسی پہ لولوسر جھیل دور سے ہی دکھائی دینے لگی۔
Top