قربانی کی صفت
عجب زندگی کا چلن اور طرز ہے . ہم تاجر نہیں ہوتے مگر ہمیں تجارت کرنی پڑ جاتی ہے . یونہی کبھی کبھی ہم حاکم نہیں ہوتے مگر حکمران بنا دیے جاتے ہیں . کوئی فقیری میں بادشاہی کرتا ہے تو کوئی بادشاہ فقیر بنا دیا جاتا ہے . زندگی کا پہیہ کبھی تھمتا نہیں ہے بلکہ مدار میں حرکت کرتا ہے جیسے...