نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    تعارف مائنڈ روسٹر میر ۔ تعارف

    خوش آمدید مائنڈ روسٹ کرنے کی کوئی خاص وجہ؟
  2. عرفان سعید

    اقتباسات مرد کا کام عورت کو سمجھنا نہیں

    میں تو آپ کے جواب سے بہت محظوظ ہوا۔ اس لیے مذاق میں یہ تبصرہ کیا۔ میرے محدود مشاہدات اور مطالعے کی روشنی میں انسان اور اس کے رویوں کو سمجھنے کے لیے Behavioral Sciences میں جتنی ٹھوس تحقیق ہوئی ہے اس کی روشنی میں مرد اور عورت کی تقسیم کے تحت انسانی رویوں کا مطالعہ غلط نتائج تک لے جاتا ہے۔ انسانی...
  3. عرفان سعید

    اقتباسات مرد کا کام عورت کو سمجھنا نہیں

    یہ تو اچھا خاصا جوابی غزلا کہہ ڈالا آپ نے!
  4. عرفان سعید

    اقتباسات مرد کا کام عورت کو سمجھنا نہیں

    نقطہ نظر سے اختلاف کریں اور دلائل دیں۔ آپ نے سیدھا مصنف کو ہی رگڑا دے دیا۔:) جو اپنے دفاع کے لیے بھی ہم میں موجود نہیں۔
  5. عرفان سعید

    3D میں دیکھنے لگا ہوں AQUAMAN

    3D میں دیکھنے لگا ہوں AQUAMAN
  6. عرفان سعید

    کیا یہ بے وفائی ہے؟

    لگوا ہی لیا ہے تو سب کو بتانے کی کیا ضرورت ہے؟ :)
  7. عرفان سعید

    حکومت کا سوشل میڈیا پر نفرت پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان

    حکومت بیرونِ ملک بھی ہاتھ ڈالنے کا ارادہ رکھتی ہے؟
  8. عرفان سعید

    حکومت کا سوشل میڈیا پر نفرت پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان

    یہ تو جب کریک ڈاؤن ہوا تب پتا چلے گا!
  9. عرفان سعید

    کیا یہ بے وفائی ہے؟

    ہمارے معاشرے کے جس افسوس ناک پہلو کی طرف آپ نے توجہ دلائی ہے اس سے ایک بات ذہن میں آگئی جس کا ذکر نجی محفلوں میں بھی کرتا رہتا ہوں۔ ایک عالمِ دین سے یہ واقعہ سنا تھا اور حوالہ مستحضر نہیں ہے۔ دور نبویﷺ میں عرب کا معاشرہ انتہائی سادہ تھا۔ وہاں کے خواتین و حضرات بعض دفعہ اپنے ازدواجی معاملات بھی...
  10. عرفان سعید

    کیا یہ بے وفائی ہے؟

    اے فلسفی تجھ کو بتا دیتا ہوں میں آج اپنا فن دلشادی کے نسخے کو پانے کے میں کرتا ہوں جتن
  11. عرفان سعید

    کیا یہ بے وفائی ہے؟

    ایم ایس سی میں میرا ایک دوست ہر وقت مذاق اور شرارتیں کرتا رہتا تھا۔ ایک دن ایک لیکچر میں انتہائی سنجیدگی سے نوٹس لے رہا تھا۔ لیکچر کے بعد ساری کلاس اس سے تعزیت کرنے پہنچ گئی کہ "خیر تو ہے؟"۔
  12. عرفان سعید

    کیا یہ بے وفائی ہے؟

    میں پشتو میں مزاح نہیں کرتا!
  13. عرفان سعید

    کیا یہ بے وفائی ہے؟

    یہ حالات بھی ہونے تھے کہ میں خالص علمی سوال بھی کروں تو لوگ پر مزاح کی ریٹنگ دے دیتے ہیں۔ فلسفی
  14. عرفان سعید

    کیا یہ بے وفائی ہے؟

    میڈیکل آپ کا مضمون ہے تو ایک بچگانہ سا سوال ہے۔ محبت کا نتیجہ hormonal disbalance ہے؟ یا hormonal disbalance کا نتیجہ محبت؟
  15. عرفان سعید

    کیا یہ بے وفائی ہے؟

    یہ لڑی تو کہیں اور ہی جا نکلی!
  16. عرفان سعید

    ”فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن“ کا کھیل

    چار حرفی سہ حرفی دو حرفی یک حرفی :)
Top