نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی منظر نامہ

    ایوان کو کچھ نہیں کہہ رہی اپوزیشن۔ ویسے نیا لفظ سوچ لیا گیا ہے۔۔۔پلانٹڈ
  2. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف مہربانی کرکے آپ اپنا تعارف کرا دیں

    زندگی میں بہت کچھ پہلی دفعہ سنا جاتا ہے۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    thread دھاگے

    ہم آپ کے اس اعتراض کو در خور اعتنا نہیں سمجھتے۔ پلیز کیری آن۔ :)
  4. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف مہربانی کرکے آپ اپنا تعارف کرا دیں

    جی بصورت دیگر 5000 کے قریب ممبران کو یہاں آ کر اپنے اپنے تعارف کی لڑی آپ کو پیش کرنا پڑے گی۔ اس سے کہیں بہتر ہے کہ آپ خود ہی تاڑو تاڑی شروع کر دیں۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    آیت الکرسی

    اللّهُ لاَ إِلَهَ إِلاَّ هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ لاَ تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلاَ نَوْمٌ لَّهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الأَرْضِ مَن ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِنْدَهُ إِلاَّ بِإِذْنِهِ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلاَ يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِّنْ عِلْمِهِ إِلاَّ بِمَا شَاء...
  6. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف مہربانی کرکے آپ اپنا تعارف کرا دیں

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔ جی آیاں نوں۔ اس کے لیے آپ کو اسی زمرے کی ’لڑیوں‘ میں تانکا جھانکی کرنا پڑے گی۔ امید ہے کہ 90، 95 فیصد کا تعارف پڑھنے کو مل جائے گا۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    thread دھاگے

    یعنی آپ صرف ایڈمن کے لفظ ’لڑی یا دھاگہ‘ استعمال کرنے پر معترض ہیں ۔۔!
  8. عبدالقیوم چوہدری

    thread دھاگے

    آپ کی پسندیدگی پانے کے لیے لڑی اور دھاگے کا استعمال ترک کرنا ہوگا ؟
  9. عبدالقیوم چوہدری

    thread دھاگے

    آپ کے پاس کوئی جوڑنے والا مکالمہ بھی ہے ؟
  10. عبدالقیوم چوہدری

    thread دھاگے

    فلاں سے لڑی، ڈھمکاں سے لڑی وغیرہ بھی اور ایسا ہمیشہ ہوتا ہی رہتا ہے۔ :battingeyelashes:
  11. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی منظر نامہ

    ایوان میں وزیراعظم عمران خان کیلئے سلیکٹڈ کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی عائد آئندہ کوئی بھی سلیکٹڈ کا لفظ ایوان میں استعمال نہ کرے، ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی ہدایت — فوٹو:فائل اسلام آباد: قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے ایوان میں وزیراعظم عمران خان کے لیے ’سلیکٹڈ‘ کا لفظ استعمال...
  12. عبدالقیوم چوہدری

    ایم ایچ راولپنڈی میں دھماکہ

    اطلاعات ہیں کہ ایم ایچ راولپنڈی میں دھماکہ ہوا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایسا بوائلر پھٹنے سے ہوا۔ دعا گو ہوں کہ ایسا ہی ہوا ہو۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    ایتھوپیا میں فوجی بغاوت ناکام، آرمی چیف کو گولی مار دی گئی۔

    ادیس بابا: افریقہ کے ملک اتھوپیا میں مارشل لا نافذ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی اور چیف آف آرمی اسٹاف کو ان کے محافظ نے گولی مار کر ہلاک کردیا ہے۔ حکومت کی طرف جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف کو حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش روکنے کے دوران گولی ماری گئی۔ بیان کے مطابق فوجی سربراہ پر ان کے...
  14. عبدالقیوم چوہدری

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    براہ کرم، ملنے ملانے کی لڑی میں لوچے نا تلیے۔ بلکہ ٹھہریں لگاتا ہوں دو چار پوسٹس سیاست والے زمرے میں، آپ وہیں اچھے لگتے ہیں۔ :)
  15. عبدالقیوم چوہدری

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    پتا نہیں کیوں لگ رہا ہے کہ آپ کا ان احباب سے ملن کا دارومدار ناشتے کے لوازمات پر ہے۔ :tongueout:
  16. عبدالقیوم چوہدری

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    پھر تو ناشتہ بہت اچھا ہوا۔:) ہو سکتا ہے کہ اکا دکا احباب کو چھوڑ کر باقی چہروں پر چھائی نیم پرمژدگی موسمی حدت کے اثرات ہوں۔۔۔ !
  17. عبدالقیوم چوہدری

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    کیا کراچی میں ’’ہوا سے ہلکے، بڑے مزے کے، RIO بسکٹ‘‘ ٹائپ ناشتہ ہوتا ہے ؟
  18. عبدالقیوم چوہدری

    محفلی کافر سے ملاقات

    جماعتی پائین۔۔۔۔۔ انڈیا سے ہونے کی غلط فہمی کے ساتھ ان دو اضافی معلومات مہیا کرنے کا کیا ربط رہا ؟ :thinking:
Top