بہت شکریہ استاد محترم! تعریف کرکے ذرہ نوازی فرمانے اور رہنمائی فرمانے کا۔
جزاکم اللہ خیرا۔
”ذہن“ والے شعر کو یوں کردیتا ہوں:
یاد مجھ کو آگئی پھر اک حدیثِ پاک بھی
’’ماں کے قدموں کے تلے جنت ہے‘‘ تو بھی پاکبھی
اور ”یس ختم“ والا شعر اس طرح کردیتا ہوں:
صبح کو منزل کا دم مجھ پر بتا کرتی تھی کیوں؟...