نتائج تلاش

  1. عبد الرحمٰن

    احباب کا کرم ہے کہ خود پر کھلا ہوں میں۔۔ ورنہ کہاں خبر تھی کہ اتنا برا ہوں میں۔۔۔!

    احباب کا کرم ہے کہ خود پر کھلا ہوں میں۔۔ ورنہ کہاں خبر تھی کہ اتنا برا ہوں میں۔۔۔!
  2. عبد الرحمٰن

    سحر و افطار میں کھانا ؟؟

    تکنیکی سہولت حل کر دی گئی ہے ،اب اپنی اپنی باری پر حلف دیں ،
  3. عبد الرحمٰن

    سحر و افطار میں کھانا ؟؟

    میں حلف دیتا ہو آج روزہ ہے
  4. عبد الرحمٰن

    سحر و افطار میں کھانا ؟؟

    چائے کا زیادہ استعمال بھی نقصان داہ ہے
  5. عبد الرحمٰن

    سحر و افطار میں کھانا ؟؟

    زیادہ سونے سے بھی وزن بڑھ جاتا ہے
  6. عبد الرحمٰن

    سحر و افطار میں کھانا ؟؟

    رونا منع ہے پانی کی کمی کا شکار ہو سکتے ہیں افطاری کے بعد دل کھول کر رو لیں
  7. عبد الرحمٰن

    سحر و افطار میں کھانا ؟؟

    کیوں جی آپ نے افطاری پر بُلانا ہے ؟؟
  8. عبد الرحمٰن

    سحر و افطار میں کھانا ؟؟

    نہانے والا تجربہ ہے بس ہم جھوٹ نہیں بولتے یہی جاننا تھا
  9. عبد الرحمٰن

    سحر و افطار میں کھانا ؟؟

    انسان بولتا ہے جانور بولتے ہیں عجب بات ہے تجربے بولتے ہیں
  10. عبد الرحمٰن

    ساڈی زندگی وانگ کبوتراں دے

    ساڈی زندگی وانگ کبوتراں دے ! لوکی ہتهاں تے چوگ چگانودے نے پہلاں اپنا بنا کے رکهدے نے ...! فیر تاڑیاں مار اڈاوندے نے..
  11. عبد الرحمٰن

    سحر و افطار میں کھانا ؟؟

    بارش میں آئس کریم کھانے کا بھی اپنا ہی مذہ ہے اگر بارش کے بعد ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چلے
  12. عبد الرحمٰن

    سحر و افطار میں کھانا ؟؟

    ویسے بھی کھانا بناتے بناتے بھی بھوک مر جاتی ہے کوشش کریں کچھ کھا لیا کریں پانی تو بندہ نہاتے ہوئے بھی پی جاتا ہے نوٹ ، ہمارا ایسے کاموں سے کوئی تعلق نہیں ہے یہ سب سماجی باتیں ہیں
  13. عبد الرحمٰن

    سحر و افطار میں کھانا ؟؟

    پکوڑوں کا کوئی سیزن نہیں ہوتا جب دل چاہتا ہے بنالیتے ہیں ،، بارش میں چائے کا استعمال زیادہ بہتر ہے
  14. عبد الرحمٰن

    سحر و افطار میں کھانا ؟؟

    دیسی گھی گھر کا بنا یا بازاری ؟؟؟
  15. عبد الرحمٰن

    تعارف نو وارد

    خوش آمدید
  16. عبد الرحمٰن

    سحر و افطار میں کھانا ؟؟

    دس دن بعد کیا آپ 20 دن بعد یا 30 دن بعد بھی بیان محفوظ کر یں یہی ہو گا ہم نہیں بدلتے :)
  17. عبد الرحمٰن

    سحر و افطار میں کھانا ؟؟

    نہیں بھائی جان
  18. عبد الرحمٰن

    سحر و افطار میں کھانا ؟؟

    پراٹھا چھوڑ دیا ، پکوڑے بھی چھوڑ دیے مصالہ جات تمام اشیاء چھوڑ دیں ہیں
  19. عبد الرحمٰن

    بابا فرید پنج رُکن اسلام دے ،

    یہ خواجہ فرید کا شعر ہے بابا فرید کا نہیں
Top