نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    ہم سوچ رہے تھے کہ منفی ریٹنگ آپ کو تھپڑ کی طرح لگتی تھی۔ معطلی گولی کی طرح نہ لگ گئی ہو۔ :) :)...

    ہم سوچ رہے تھے کہ منفی ریٹنگ آپ کو تھپڑ کی طرح لگتی تھی۔ معطلی گولی کی طرح نہ لگ گئی ہو۔ :) :) شکر ہے آپ صحیح سلامت واپس آ گئے ہیں۔ البتہ انداز پہلے سے محتاط ہو گیا ہے۔ :) :)
  2. لاریب مرزا

    بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں۔ واہ!!

    بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں۔ واہ!!
  3. لاریب مرزا

    مبارکباد اور آج محفل میں ہمارا ایک سال مکمل ہوا

    توقعات وابستہ کرنا چھوڑ دیں، موج میں رہیں گے۔ سچ میں۔۔ :) :) شکریہ، جزاک اللہ!! ہائیں!! اس بات کا کیا مطلب ہوا بھئی؟؟ عجیب فلسفے ہیں آپ کے۔ o_O جی آمین۔۔ کوشش تو ہماری بھی یہی ہوتی ہے جناب۔۔
  4. لاریب مرزا

    مبارکباد اور آج محفل میں ہمارا ایک سال مکمل ہوا

    بس پھر دیکھ لیں کتنے کنجوس ہیں تمام محفلین، آپ سمیت :p
  5. لاریب مرزا

    خوش آمدید چھوٹے بھیا!! :) :) یوں تو ایک لڑی بھی کھل چکی ہے معطل اراکین کی واپسی کی خوشی میں لیکن...

    خوش آمدید چھوٹے بھیا!! :) :) یوں تو ایک لڑی بھی کھل چکی ہے معطل اراکین کی واپسی کی خوشی میں لیکن ہم تو آپ کو خصوصی طور پر خوش آمدید کہیں گے۔ :) :)
  6. لاریب مرزا

    مبارکباد نیرنگ خیال کے 16000 مراسلے!

    نیرنگ خیال بھائی آپ کو سولہ ہزار پُرلطف مراسلے بہت بہت مبارک ہوں۔ :)
  7. لاریب مرزا

    مبارکباد اور آج محفل میں ہمارا ایک سال مکمل ہوا

    کسی نے محفل کی سالگرہ کا نہیں کاٹا تو ہم تو چھوٹے سے محفلین ہیں۔ :) :)
  8. لاریب مرزا

    مبارکباد اور آج محفل میں ہمارا ایک سال مکمل ہوا

    بہت شکریہ جناب :) آپ کی اس خیر مبارک کا شکریہ ہم پہلے ایک دفعہ پہلے ہی کر چکے ہیں۔ :)
  9. لاریب مرزا

    مبارکباد اور آج محفل میں ہمارا ایک سال مکمل ہوا

    جی بالکل دسمبر میں یہ حادثہ پیش آیا تھا۔ اور محفلین سے باقاعدہ اظہارِ افسوس کیجیے گا۔ ;) بس شامل تھے کچھ لوگ۔ آپ کو ہم کیوں بتائیں بھئی؟؟ آپ اپنے کام سے کام رکھیں۔ :cool: اس سوال کا یہاں کیا محل ہے بھلا؟؟ یہ ہماری سالگرہ کی پوسٹ ہوتی تو یہ سوال جچتا بھی اور ہم جواب دینے کی بھی سوچتے۔...
  10. لاریب مرزا

    اارررررے!! خوش آمدید عبداللہ بھائی۔۔ کیسے ہیں آپ؟؟ ہم نے آپ کو بہت یاد کیا۔ :) :)

    اارررررے!! خوش آمدید عبداللہ بھائی۔۔ کیسے ہیں آپ؟؟ ہم نے آپ کو بہت یاد کیا۔ :) :)
  11. لاریب مرزا

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    دیکھنے میں ایسا معلوم ہو رہا ہے کہ یہ راستہ جنگل کو جاتا ہو گا۔ :) ہمیں تھوڑی حیرت ہوئی سوسائٹی کا کچا راستہ دیکھ کے۔
  12. لاریب مرزا

    آخر کار شدید سردی آ گئی۔ :)

    آخر کار شدید سردی آ گئی۔ :)
  13. لاریب مرزا

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    واؤ!! :daydreaming: یہ راستہ جاتا کہاں کو ہے؟؟
  14. لاریب مرزا

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    بہت خوب!! جہاز بھی قید کر لیا۔ :) اور بادلوں کے بھی انداز ہوتے ہیں بھلا؟؟ جبکہ بادل تو ہیں بھی مذکر :heehee:
  15. لاریب مرزا

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    زبردست!! مونال سے اسلام آباد کا نظارہ رات کے وقت ہی مسحور کن ہوتا ہے۔
  16. لاریب مرزا

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو

    آپ ہمارے ہاتھوں بال بال بچ گئے وارث بھائی، جس کا ہمیں بے حد سے بھی تھوڑا زیادہ افسوس ہے۔ :) اب ایسا کیجیے کہ ابھی سے اپنی تاریخ پیدائش چھپا دیجیے۔ :) :)
Top