زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
شاعری ، اپنی پسند کی ،
نہیں۔۔لیکن جیسا کہ میں نے بتایا کہ اسلام میں صبر کی بہت اہمیت ھے۔۔اسلیے صبر کرنا سیکھ لیں یہ زیادہ اچھا ہو گا۔۔۔
سارا
Post #527
جون 14، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شاعری ، اپنی پسند کی ،
شکریہ۔۔۔ کبھی دن بھر تجھے سوچنا‘ کبھی رات بھر ہے جاگنا تیری یاد ہے‘میں ہوں اور دسمبر کی شاموں کے سلسلے۔۔
سارا
Post #526
جون 14، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شاعری ، اپنی پسند کی ،
صبر کی بہت اہمیت ہے اسلام میں۔۔۔
سارا
Post #522
جون 14، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شاعری ، اپنی پسند کی ،
یا حُسن رفاقت ہو یا ترکِ رفاقت ہو یا آپ بدل جائیں یا مجھ کو بدلنے دیں۔۔
سارا
Post #521
جون 14، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شاعری ، اپنی پسند کی ،
اچھا پھر دیکھ کر صبر کیا کریں۔۔ :D
سارا
Post #518
جون 14، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شاعری ، اپنی پسند کی ،
بس یار ‘نا‘ ہو یا ‘نہ‘ایک جیسا ہی پڑھا جاتا ہے۔۔۔
سارا
Post #517
جون 14، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شاعری ، اپنی پسند کی ،
جی بھائی غلطی ہو جائے تو آپ سہی کر لیا کریں۔۔ :)
سارا
Post #514
جون 14، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شاعری ، اپنی پسند کی ،
نہیں کرتی۔۔میں نے اس کو خوش کرنے کا ٹھیکا لے رکھا ہے۔۔۔ :P :wink:
سارا
Post #513
جون 14، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شاعری ، اپنی پسند کی ،
یہ زندگی بہت مختصر ہے خیال کر لے تعلق جو تو نے توڑا ہے بحال کر لے نم آنکھیں لیے گھر سے نا نکلا کر کہیں ایسا نا ہو تجھ سے کوئ سوال کر لے۔۔
سارا
Post #509
جون 14، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شاعری ، اپنی پسند کی ،
وہ اس کمال سے کھیلا عشق کی بازی میں اپنی فتح سمجھتا تھا مات ہونے تک۔۔
سارا
Post #507
جون 14، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
سارا کا کلام
کس نے پابندی لگائ ہے۔۔ :P
سارا
Post #23
جون 14، 2006
فورم:
آپ کی نثری شاعری بحور سے آزاد
شاعری ، اپنی پسند کی ،
ٹوٹ جائیں گے تو کرچی کے سوا کیا دیں گے کانچ کے پیڑ خیالوں میں لگایا نا کرو۔۔۔
سارا
Post #505
جون 14، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شاعری ، اپنی پسند کی ،
میری دعاوں میں تیرا وجود رہتا ہے اب یس سے بڑھ کر میرا اعتراف کیا ہو گا۔۔
سارا
Post #504
جون 14، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شاعری ، اپنی پسند کی ،
ایک کمی تیرے بغیر جو عمر بھر رہی کٹ گئ یہ زندگی اور دل اداس تھا۔۔
سارا
Post #503
جون 14، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
سارا کا کلام
مجھے بھی نہیں پتا تھا۔۔۔ :P
سارا
Post #21
جون 14، 2006
فورم:
آپ کی نثری شاعری بحور سے آزاد
سارا کا کلام
شکریہ farzooq ahmed۔۔
سارا
Post #20
جون 14، 2006
فورم:
آپ کی نثری شاعری بحور سے آزاد
شاعری ، اپنی پسند کی ،
ہم کو احساس تک نہیں ہوتا ہم کسی کی حیات ہوتے ہیں۔۔
سارا
Post #497
جون 14، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
منتخب اشعار برائے بیت بازی!
اب اٹھ کے تیرے پاس سے جایں تو کس کے پاس ھر لمحہ اپنے سامنے یہ ہی سوال تھا ! رسوائیوں کی دھوپ میں تپتے تھے شام تک سایہ اگر کہیں تھا تو تیرا خیال تھا۔۔
سارا
Post #867
جون 14، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
مزاحیہ اشعار
بارش تو خیر رک نا سکے گی کسی طرح جو آے اس کے بعد وہ سیلاب روک دے لوگو بس اتنی عرض میری بلدیہ سے ہے جو موجزن ہے سڑکوں پہ وہ آب روک دے۔۔
سارا
Post #169
جون 14، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
سارا کا کلام
شکریہ ماورا۔۔۔ویسے یہ سب تمہارا ہی کیا دھرا ہے۔۔۔
سارا
Post #17
جون 14، 2006
فورم:
آپ کی نثری شاعری بحور سے آزاد
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top