زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
مردوں کی بیٹھک
کسٹرڈ سے پیٹ بھرے گا کیا اور وہ تو اب خراب بھی ہو گیا ہوگا:) بریانی اریانی کسی دن بنے تو بتانا
محمد علم اللہ
Post #898
اکتوبر 8، 2013
فورم:
گپ شپ
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حضرت یہ حلوہ تھا نا یا آچار:)
محمد علم اللہ
Post #1,268
اکتوبر 8، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مردوں کی بیٹھک
میں کافی نہیں پیتا:(
محمد علم اللہ
Post #896
اکتوبر 8، 2013
فورم:
گپ شپ
مردوں کی بیٹھک
کچھ بچا کھچا بیٹھک میں بھجوا دو مجھے بھوک لگی ہے:)
محمد علم اللہ
Post #894
اکتوبر 8، 2013
فورم:
گپ شپ
آج کی تصویر - 1
۔۔۔
محمد علم اللہ
Post #1,177
اکتوبر 8، 2013
فورم:
تصاویر
آج کی تصویر - 1
محمد علم اللہ
Post #1,176
اکتوبر 8، 2013
فورم:
تصاویر
مردوں کی بیٹھک
وہ مجھ سے لڑائی کرے گی تو مجھے الگ سے چاہئے آن ںناںںں::atwitsend:
محمد علم اللہ
Post #876
اکتوبر 8، 2013
فورم:
گپ شپ
مردوں کی بیٹھک
چاکلیٹ مجھے کھانی ہے:(
محمد علم اللہ
Post #871
اکتوبر 8، 2013
فورم:
گپ شپ
مردوں کی بیٹھک
تو پھر کونسی زبان تھی فارسی کیا اب میں ابن سعید بھیا سے پوچھ لیں گے کل اس کا مطلب۔:(
محمد علم اللہ
Post #870
اکتوبر 8، 2013
فورم:
گپ شپ
مردوں کی بیٹھک
ابھی آپکی شکایت کردوں گا فلک شیر بھیا سے مجھے چاکلیٹ کیوں نہیں دی تھی کل۔
محمد علم اللہ
Post #864
اکتوبر 8، 2013
فورم:
گپ شپ
مردوں کی بیٹھک
بھیا ہم نے کتنی مرتبہ کہا آپ پنجابی نہ بولا کریں ہم د پلے نا پڑے ہے:(
محمد علم اللہ
Post #862
اکتوبر 8، 2013
فورم:
گپ شپ
مردوں کی بیٹھک
ماسٹر صاحب آپ کے اسکول میں میرا چچا کا بیٹا پڑھتا ذرا خیال رکھئے گا ہے بڑا شیطان اوہو ہاں ہاں وہی کھنڈرا
محمد علم اللہ
Post #856
اکتوبر 8، 2013
فورم:
گپ شپ
مردوں کی بیٹھک
اوہو دادی نہیں نانی :(
محمد علم اللہ
Post #854
اکتوبر 8، 2013
فورم:
گپ شپ
مردوں کی بیٹھک
بھیا ہیڈ ماسٹر بچوں کی شکایت کر رہا کہہ رہا تھا پتہ نہیں کیا کرتے ہیں ؟ آپ ان کے پاپا سے ذرا بتا دینا کبھی ہوم ورک پورا نہیں رہتا بچوں کا ۔
محمد علم اللہ
Post #852
اکتوبر 8، 2013
فورم:
گپ شپ
مردوں کی بیٹھک
انکل سے میںآپ کی شکایت کروں گا دیکھ لیجئے گا ۔۔
محمد علم اللہ
Post #850
اکتوبر 8، 2013
فورم:
گپ شپ
مردوں کی بیٹھک
بھیا دادی بتا رہی تھیں آپ نے ابھی تک ان کی داوائی کے پیسے نہیں بھجوائے کل رمضو گھر آ گیا تھا پیسہ مانگنے ۔میں نے اپنی جیب سے دے دیا ہے ۔مجھے جلدی پیسہ بھیجوائیے فیس بھی جمع کرنی ہے ۔آج ہی کیر ٹیکر ٹوک رہا تھا تم نے میس فیس ابھی تک کیوں نہیں جمع کی ۔
محمد علم اللہ
Post #849
اکتوبر 8، 2013
فورم:
گپ شپ
مردوں کی بیٹھک
محمداحمد بھیا کل بھابی سے کیا بات ہو گئی تھی کیوں لڑائی کر رہے تھے ۔ ارے آئیے چلئے میں آپ کو چائے پلواتا ہوں ۔گھر میں بھابی تو دینے سے رہی:)
محمد علم اللہ
Post #848
اکتوبر 8، 2013
فورم:
گپ شپ
مردوں کی بیٹھک
چاچو یہ بکرا کہاں سے لائے سنا ہے گوجرانوالہ کی منڈی میں اب کی جانور کی قیمت بہت بڑھ گئی ہے ۔
محمد علم اللہ
Post #847
اکتوبر 8، 2013
فورم:
گپ شپ
مردوں کی بیٹھک
جی تشریف لائیے لیکن شمشاد بھائی جان ابھی نہیں ہیں :) شاید بقرعید کا بکرا لینے گئے ہیں آپ بیٹھئے ابھی آتے ہی ہونگے۔۔۔
محمد علم اللہ
Post #846
اکتوبر 8، 2013
فورم:
گپ شپ
غزل ۔۔۔اے عشق تری باتیں کیا حسن بھلا سمجھے ----از ضیاء الرحمان اعظمی
ضیاء الرحمان ضیاء اعظمی ---پہلے یثرب تخلص کرتے تھے پھر اب ضیاء کر لیا جیسا کہ انھوں نے مجھ سے بتایا ۔
محمد علم اللہ
Post #8
اکتوبر 8، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top