نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    کام کی تقسیم

    جی آج میں دفتر اسی کام کے لیے آیا ہوں گھر پر تو صبح سے بجلی نہیں اور شاید شام چار بجے تک آئے۔ :( خالی a لگانا مناسب نہیں شاید sort میں مسئلہ ہو۔ بہتر ہوگا کہ _a کا استعمال کیا جائے۔ یعنی کوئی بھی سابقہ یا لاحقہ ایسا جس سے اعراب کی نشاندہی ہوتی ہو۔ اور اگر کیا اعراب ہیں، یہ بھی نشان زد کر دیا...
  2. محسن حجازی

    جب حق گوئی کا وقت آتا ہے۔

    ساجد وہ بھی تو بتائیں جو اسی کالم میں لکھا ہے کہ میں اعتدال پسندی کے حق میں تھا لیکن اب میرا بھی پیمانہ لبریز ہوگیا۔ یعنی پینترا بدلنے کی دلیل دی ہے موصوف نے۔:grin:
  3. محسن حجازی

    اسلام آباد

    روشنی یہ ہے آپا کہ گرمی میں نکل کر جا کے دیکھتا سب کچھ تو سن سٹروک بھی ہو سکتا تھا ناں؟ اب ویک اینڈ آرام سے گزاروں گا اسلام آباد دیکھ لیا سارا کہیں نکلنے کی ضرورت نہیں۔ :grin:
  4. محسن حجازی

    امجد اسلام امجد ناممکن (امجد اسلام امجد)

    ساری کتابوں میں سے کچھ نہ کچھ آئے گا۔ :grin:
  5. محسن حجازی

    انصار برنی ، بھارت سے ڈیپورٹ !

    ۔ہت اعلی۔ جو سرکاری گاڑیوں میں جاسوس فرار کرواتا رہا اس کے ساتھ یہ سلوک؟
  6. محسن حجازی

    کام کی تقسیم

    آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں۔ فی الحال کام روانی سے چلتا رہے۔
  7. محسن حجازی

    عشق محبت افسانے ہیں

    یہ آمد کب ہوئی خاتون؟ بہت دبلی پتلی لیکن دراز قد غزل ہے۔:grin:
  8. محسن حجازی

    کام کی تقسیم

    اعراب کی بابت بہت احتیاط اور سوچ بچار کی ضرورت ہے ورنہ غلط اردو ٹائپ کرنے کی نہایت گہری روایت پڑ سکتی ہے۔ اصل میں یہ مسئلہ پاک نوری نستعلیق میں ایسے حل کیا گیا ہے کہ اگر آپ ٹائپ کریں م ع ل ی تو کھڑی زبر والا ترسیمہ دکھا دے گا۔ اب اگر یہ روش کوئی دس سال جاری رہی تو چند ایک اعراب ڈالنے کی بھی...
  9. محسن حجازی

    کام کی تقسیم

    یہ جو اعراب کے ساتھ ترسیمہ جات ہیں انہیں کیسے نام دیا جا رہا ہے؟
  10. محسن حجازی

    امریکہ کے نام!

    یہ 'دہشت گرد' پاکستانیوں کا خون اگر بہا بھی رہے ہیں تو وہ پاکستان کا مسئلہ ہے امریکہ کا نہیں۔ ساری گفتگو کا محور یہی ہے کہ امریکہ اپنی زلف پریشان کی فکر کرے۔
  11. محسن حجازی

    کیا آپ کو معلوم ہے؟

    کیا آپ کو پتہ ہے کہ مشرف اور زرداری کیا ستارہ ایک ہے یعنی اسد؟
  12. محسن حجازی

    ایک نالائق لڑکے سے اچانک ملاقات ۔۔۔ کیا وہ عمار ہے ؟

    عمار کے نہیں ہم پہلے مغل صاحب کو ملیں گے :grin: پھر ابو شامل کو شامل کریں گے۔ پھر عمار کو ساتھ لیں گے۔ پھر ہمارے ایک ڈاکٹر صاحب ہوتے ہیں ان کے ہاں دھاوا بولیں گے۔:grin: اصل میں کراچی تو کیا میرے پرانے دوست اصرار کر رہے ہیں اور لاہور تک کا چکر نہیں لگا پا رہا۔ سستی۔۔۔ کاہلی اور آرام پسندی۔:(
  13. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    ارے ارے ارے؟ بھلکڑ؟ مغل صاحب وہ غزل کیا ہوئی جو آپ نے ہم سے وعدہ کیا تھا کہ ذاتی پیغام میں بھجوائیں گے؟ آپ ناراض نہ ہوں مان جائیں دیکھیں ایسے نہ کریں آپ ہمیں بہت عزیز ہیں بھائیوں کی طرح۔:(
  14. محسن حجازی

    ایک نالائق لڑکے سے اچانک ملاقات ۔۔۔ کیا وہ عمار ہے ؟

    جناب ملاقاتیں ہو رہی ہیں کیا بات ہے سبحان اللہ! ارے اتنا کھلایا پلایا؟ نہاری پھر چائے پھر لسی؟:confused: نہاری و لسی تو ہمیں بھی مرغوب ہیں ;)
  15. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    ظفری بھائی یہ یونس صاحب کو سمجھا لیں ان کی کوشش ہے کہ کم سے کم ہم دونوں میں سے ایک تو ناشتے میں کام آجائے۔
  16. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    اللہ اللہ مغل صاحب؟ یعنی سنگین نتائج کی دھمکیاں؟ آپ ناراض نہ ہوں دیکھیں آپ نے ہمیں شاعری دکھائی ہی نہیں تو کیا پتہ چلے گا کہ شاعری کیا ہے؟ آیا یاد کچھ؟ :grin: مطلب کوئی وعدہ ہواتھا؟ :confused:
  17. محسن حجازی

    مبارکباد دو ہزار پیغامات اور ریکارڈ ٹائم میں ۔۔۔ تو یہ تعبیر ہیں ؟

    ڈاکٹر صاحب ہم بھی کل پرسوں مولانا فضل الرحمن کو جا ٹکرائے مولانا بھی بچ گئے اور ہمارا بھی بال تک بیکا نہیں ہوا۔ انہوں نے تو بچنا ہی تھا بلٹ پروف گاڑی میں۔:grin:
  18. محسن حجازی

    مبارکباد دو ہزار پیغامات اور ریکارڈ ٹائم میں ۔۔۔ تو یہ تعبیر ہیں ؟

    جناب آپ کو بہت بہت مبارک ہو آپ تو ہمارے بھی کان کاٹ گئیں ہم سے تو دو سال میں ہزار نہ ہوئے آپ نے دو ہزار کر لیے؟ کیا بات ہے! مبارک ہو!
  19. محسن حجازی

    جب حق گوئی کا وقت آتا ہے۔

    یاد رکھیں چاچا مقدر کا سکندر ہے۔ کچھ بھی ہو سکتا ہے۔
Top