نتائج تلاش

  1. محب علوی

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    یہ تو تم نے ہیرے جیسی بات کہہ دی ہے۔ جیتی رہو عینی مینی :LOL:
  2. محب علوی

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    کیسی ہو عینی شاہ تم ؟
  3. محب علوی

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    اس کا مطلب ہے کہ حال پوچھنا :) ، سمجھ گئی ہو اب ۔
  4. محب علوی

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    میں نے آج سیکھا کہ بانٹنے سے دکھ کم ہو جاتا ہے اور پرسش حال بہترین عمل ہے۔
  5. محب علوی

    ذیشان شہراد کا تعارف

    میں تو تقریبا پانچ سال سے نیو یارک میں ہوں البتہ اگلے دو تین ماہ میں پاکستان ہوں گا اور انشاءللہ امید ہے کہ ملاقات ہو گی۔
  6. محب علوی

    سیاست کا تمام فن لوگوں کی نامعقولیت کو معقولیت کی راہ دکھانا ہے۔

    سیاست کا تمام فن لوگوں کی نامعقولیت کو معقولیت کی راہ دکھانا ہے۔
  7. محب علوی

    شکریہ اور جلدی سمجھ لیا تم نے ۔ :)

    شکریہ اور جلدی سمجھ لیا تم نے ۔ :)
  8. محب علوی

    سیاست ایک جنگ ہے بغیر خون بہائے اور جنگ سیاست ہے کشت و خون کی

    سیاست ایک جنگ ہے بغیر خون بہائے اور جنگ سیاست ہے کشت و خون کی
  9. محب علوی

    حملہ نہیں کیا ہے بلکہ دوسرا رخ دکھایا ہے کہ متاثر ہونا دو پہلو لیے ہوتا ہے۔ کسی انسان سے آپ اچھے...

    حملہ نہیں کیا ہے بلکہ دوسرا رخ دکھایا ہے کہ متاثر ہونا دو پہلو لیے ہوتا ہے۔ کسی انسان سے آپ اچھے معنوں میں متاثر ہوتے ہیں اور اس سے اچھی چیز سیکھتے ہیں ۔ کسی انسان سے آپ منفی معنوں میں متاثر ہوتے ہیں اور سیکھتے ہیں کہ اس سے یہ غلط چیز نہیں سیکھنی ۔ :)
  10. محب علوی

    طالبان کا ن لیگ، تحریک انصاف، جے یو آئی، جماعت اسلامی کو نشانہ نہ بنانے کا اعلان

    طالبان کون ہیں پہلے تو اس کی جامع تعریف کر لیں پھر اس پر آگے بات کریں گے۔ عمران نے قبائلی علاقوں میں مذاکرات اور حکومت سے نالاں لوگوں سے مذاکرات کی بات کی ہے جس میں جو لوگ بھی ہتھیار اٹھائے ہوئے ہیں ان کو دوبارہ قومی دھارے میں لانے کی بات کی گئی ہے۔ یہ بات ابھی چند دن پہلے جنرل کیانی نے بھی کی...
  11. محب علوی

    غیر متفق :) انسانوں سے متاثر ہو کر ہی تو یہ جملہ لکھا ہے ۔ متاثر مثبت اور منفی دونوں معنی میں...

    غیر متفق :) انسانوں سے متاثر ہو کر ہی تو یہ جملہ لکھا ہے ۔ متاثر مثبت اور منفی دونوں معنی میں استعمال میں ہوتا ہے اس لیے کبھی تو انسان مثبت معنوں میں متاثر ہوتا ہے اور کبھی منفی معنوں میں۔
  12. محب علوی

    ذیشان شہراد کا تعارف

    خوش آمدید ذیشان شہزاد اور واپسی مبارک ہو۔ جی مجھے بالکل یاد ہے آپ سے ملاقات اور ساتھ میں عبید سے بھی ملاقات ہوئی تھی مگر پھر آپ دونوں عرصہ سے غائب ہیں۔ آجکل کہاں ہیں اور کیا مصروفیت چل رہی ہے۔
  13. محب علوی

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    جی میں نے صفحات ارسال کر دیے ہیں۔
  14. محب علوی

    پاکستان کے انتخابی حلقے: این اے 95 سے این اے 114

    چند بڑے شہر سے مراد پنجاب کے سارے شہر ہیں کیا ؟
  15. محب علوی

    اچھا اچھا پرھنا ہے عینی مینی :)

    اچھا اچھا پرھنا ہے عینی مینی :)
  16. محب علوی

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    آج کا دن ہی مشکل ہے ، میں ایک بار پھر تمہارے ساتھ ہوں۔ :) اور تم بہادر ہو ، یہ اعزاز بھی تو ملا ہے نہ تمہیں۔ :)
  17. محب علوی

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    شکر ہے فارقلیط صاحب ، آپ نے کچھ حوصلہ افزائی کی ورنہ مجھے تو ڈر تھا کہ مزید کچھ دیر اور ایسے مراسلہ چلے تو عینی شاہ نے رونا شروع کر دینا ہے اور فراٹے بھرتی انگریزی سے فورم کے دھاگے کو رنگین کر دینا ہے۔ :)
  18. محب علوی

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    ہیلو، ٹھیک جا رہی ہو بس ذرا فارقلیط صاحب سخت استاد ہیں ورنہ بہتری ہو رہی ہے
  19. محب علوی

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    اب تو سمجھ گئی ہو گی کہ میں کس غم میں شریک ہوں. :LOL:
Top