نتائج تلاش

  1. یاز

    نیند، بے خوابی، جاگنے پہ اشعار

    ظلمت کہیں نہ کر دے اجالے کو داغدار لے کر چراغ دیدۂ تر جاگتے رہو سوئے نہیں کہ ڈوب گئی نبض کائنات بوجھل ہو لاکھ آنکھ مگر جاگتے رہو خوابیدہ اپنے چاہنے والوں کو دیکھ کر ممکن ہے لوٹ جائے سحر جاگتے رہو
  2. یاز

    اردو اشعار میں انگریزی الفاظ

    قہقہوں سے تو زمانہ ہوا، محروم ہیں لب اور فسانے میں مرا رول ہے جوکر والا
  3. یاز

    نیند، بے خوابی، جاگنے پہ اشعار

    سناٹے کا درد نکھارا کرتا ہوں خود کو خاموشی سے پکارا کرتا ہوں تنہائی جب آئینہ دکھلاتی ہے اپنی ذات کا پہروں نظارہ کرتا ہوں خوابوں کے سنسان جزیروں میں جا کر ویرانی سے ذکر تمہارا کرتا ہوں جب سے نیندیں لوٹ گئیں تاروں کی طرف جاگتے میں زخموں کو سنوارا کرتا ہوں
  4. یاز

    نیند، بے خوابی، جاگنے پہ اشعار

    راتوں کو جاگتے ہیں اسی واسطے کہ خواب دیکھے گا بند آنکھیں تو پھر لوٹ جائے گا
  5. یاز

    نیند، بے خوابی، جاگنے پہ اشعار

    اس آنکھ سے وحشت کی تاثیر اٹھا لایا میں جاگتے رہنے کی تدبیر اٹھا لایا اے خواب پذیرائی تو کیوں مری آنکھوں میں اندیشۂ دنیا کی تعبیر اٹھا لایا
  6. یاز

    نیند، بے خوابی، جاگنے پہ اشعار

    دن نکلتے ہی مرے خواب بکھر جاتے ہیں روز گرتا ہے اسی فرش پہ گلدان مرا مجھ کو جس ناؤ میں آنا تھا کہیں ڈوب گئی خواب ہے نیند کے ساحل پہ پریشان مرا
  7. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صرفِ نظر کرنا بھی ایک آپشن ہے
  8. یاز

    نیند، بے خوابی، جاگنے پہ اشعار

    تنہائیوں کے دشت میں بھاگے جو رات بھر وہ دن کو خاک جاگے گا، جاگے جو رات بھر وہ دن کی روشنی میں پریشان ہو گیا سلجھا رہا تھا بخت کے دھاگے جو رات بھر کیا کیا نہ پیاس جاگے، مرے دل کے دشت میں حسرت بھی ایک آگ ہے، لاگے جو رات بھر
  9. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے جی آپ کو تو یہی اچھا لاگے ہے
  10. یاز

    چاند پر اشعار

    پھر لکھی جائے گی ان چاند سے چہروں کی کتاب وقت صفحات پلٹتا ہوا رہ جائے گا
  11. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اس میں کیا انجانی ہے
  12. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھلا اس میں بھی کوئی نشانی ہے؟
  13. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چند لمحوں کی کہانی ہے
  14. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خودفریبی سی خودفریبی ہے
  15. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دارو بریگیڈ چاہئے ان کو
  16. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھول پیٹیں کیا رات کے اس پہر
  17. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے کیسی باتیں کڑتا ہے ٹم
  18. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادہ دور نہیں گئی ہو گی اب تک
  19. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژ کو گزار لوں، پھر کہتا ہوں کچھ
  20. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب جانتے ہیں ہم
Top