دونوں کو بیلینس کرنا ہوتا شروع میں تو یہ بہت مشکل تھا اللہ ہماری اماں کو اگلے جہاں کی آسانیاں عطا فرمائے وہ نہ ہوتیں تو شاید ہماری
Achievements
وہ نہ ہوتیں جو زندگی میں حاصل ہوئیں نوکری گھر بچے اور پڑھائی یہ سب بہت مشکل تھا پر اماں کی ہر قدم پر ہماری ہمت بڑھانا اور مشکل سے نبرد ہوجانے کے لئے...