اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20
پھر تو گرمی کو مد نظر رکھتے ہوئے ثمرین سے لسی آپکے لئے بنوائی ہے
بہت خوبصورت بات جو ہم نے آپ سے ہر ملاقات میں دل سے محسوس کی وہ آپکی
شکر گزاری ،عاجزی و انکساری کی عادت
یہی ایک کامیاب انسان کی پہچان ہے ۔۔ماشاء اللہ ۔اللہ
پاک کے حضور دعا ہے کہ وہ آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ہمیشہ آپکا حامی و نا صر ہو ۔ آمین