The Idea of Pakistan
یہ کتاب رضا کی تھی جب پڑھی تو بہت اچھی لگی
پاکستان میں دلچسپی رکھنے والے کسی بھی فرد کے لیے لازم ہے کہ وہ ڈاکٹر کوہن کی یہ کتاب، ’دی آئیڈیا آف پاکستان پڑھے ۔
یہ کتاب گواہی دیتی ہے کہ ڈاکٹر کوہن کو کس حد تک میں پاکستانی تاریخ، پاکستانی سیاست اور پاکستانی فوج کی سمجھ تھی۔...