میں تو کہتا ہوں روفی بھائی اور وقار بھائی جو لوگ کسی وجہ سے زوم میٹنگ اٹینڈ نہ کر سکیں ان کے لیے ایک لڑی بنا دیں جہاں وہ اپنی طرحی غزل مع آڈیو پیش کر دیں۔
مقبول بھائی "خدا دے جانا " کا استعمال بطور "دھوکا دے جانا" کے چاہے طنز سے ہو نامناسب سا ہے اور اصل سے دور بھی۔
"خدادے گیا مجھے" کی جگہ "یہ کیا دے گیا مجھے" بھی کیا جا سکتا ہے۔
Life is like riding a bicycle,to keep your balance you must keep moving
Albert Einstein
بِتانا یہ جیون چلانا ہے سائکل
توازن اگر چاہیے تو چلاچل
چلا چل، نہ گرنے کا ہے ایک ہی حل
کہ ہر پل لگی ہی رہے شؔاہ ہلچل