بہت خوب شاہ جی نایاب تصویریں ہیں۔ ایوب خان کے دورہ امریکہ کی تصویر بھی دیکھی تھی کہیں کہ کیسا شاندار استقبال ہوا تھا ان کا امریکہ میں۔ آج کے حکمرانوں کے تو ائیر پورٹ پر کپڑے جوتے تک اتروا لیے جاتے ہیں۔
ہماری نسل میں پاکستان کی تاریخ کے بارے میں بہت سی ڈس انفارمشین انجیکٹ کی گئی ہے۔ حقائق کو ٹھیک سے سامنے نہیں لایا گیا یا بے خبر رکھا گیا۔ قائد اعظم کی موت کے عوامل ، لیاقت علی خان کے قتل ، مادرِ ملت فاطمہ جناح رح کے ساتھ کھیلے گئے سیاسی کھیل سے لے کر سقوطِ ڈھاکہ، بھٹو فیملی کے اہم افراد کے قتل...
الف نظامی جی بہت شکریہ آپ کا کہ آپ نے بلال جی کا انٹرویو شریک محفل کیا۔
انٹرنیٹ پر اردو کی ترویج کی جب بھی تاریخ لکھی جائے گی ایم بلال ایم کا نام سنہری حروف میں شامل ہو گا۔
تکنیکی معاملات کو سمجھنے کے علاوہ ایک باشعور اور درد مند دل رکھنے والے اور احساسات سے بھرپور انسان ہیں۔ جس کا اندازہ ان کے...