نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    جنگ کے مطابق را نے حملہ کیا، نوائے وقت کے مطابق گرفتار شدہ لوگ کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھتے ہیں ۔ جنگ اخبار کہتا ہے گرفتار شدہ افراد نائیجیریا اور ازبک ہیں اور را نے انکی افغانستان میں تربیت کی ہے۔ ۔ ملک کے دیگر نامور اخبارات ڈان اور بی بی سی کو جنگ اخبار کے ان را والے دہشتگردوں کا کوئی علم...
  2. مہوش علی

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    ہر ہر جرم کرنے والے مجرم کو پکڑا جانا چاہیے اور اُسے سزا ملنی چاہیے۔ چاہے یہ را ہو یا طالبان، کراچی کا ہو یا لاہور کا۔ انصاف ہر کسی کے لیے برابر ہے چاہے وہ سگے باپ یا سگے بھائی کے خلاف ہی کیوں نہ جاتا ہو۔ انویسٹیگیشن جاری ہیں اور اللہ تعالی سے دعا ہے کہ یہ قاتل ضرور بالضرور گرفتار ہوں۔ اور...
  3. مہوش علی

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    سری لنکن ٹیم پر حملہ کرنے والوں کے فرار ہونے کے مناظر Updated at 1920 PST...
  4. مہوش علی

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    میں اپنے ملک خداداد پاکستان کے خلاف جھوٹا پراپیگنڈہ کرتی ہوں۔۔۔۔۔ یہ ایک سنگین الزام ہے۔ لیکن اگر قوم کے رستے ہوئے ناسوروں کو روشنی میں لانا اور قوم کی اجتماعی غلطیوں اور برائیوں کی طرف انہیں اصلاح کے لیے متوجہ کرنا تاکہ ہزاروں معصوموں کا ناحق خون نہ بہے جھوٹا پراپیگنڈہ ہے تو اللہ کی قسم میں یہ...
  5. مہوش علی

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    جنگ اخبار کے اس عینی شاہد [عینی شاہدین؟؟] کو کیا انڈین اور نیپالیوں میں فرق بھی معلوم ہے؟ یہ حملہ آور یا تو انڈین ہو سکتے ہیں یا پھر چینی نژاد نیپالی، مگر بہ یک وقت انڈین اور نیپالی ہونا عجیب بات ہو گی۔ اور اُس عینی شاہد کے متعلق کیا خیال ہے جس نے انتہائی قریب سے ان دو دہشتگردوں کا مطالعہ کیا...
  6. مہوش علی

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    لیجیے طالوت بھائی، آپ کا لگایا ہوا شکوک و شبہات کا پودا طویل ہو گیا۔ پتا نہیں اللہ تعالی آپ برادران کے لیے وہ کونسے فرشتے آسمان سے نازل کرے گا کہ جب آپ چاچا رحمان [ذکی الرحمان] کے نام اور شخصیت کے وجود کا اقرار کریں گے۔ جنگ اخبار کی ایک رپورٹ: کالعدم جیش...
  7. مہوش علی

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    سسٹر زینب، آپ سے شکایت ہے کہ آپ کی گاڑی صرف اس فقرے تک آ کر ہی کیوں رک گئی؟ اور آپ نے وہ سب کیوں Quote نہیں کیا جو میں نے لکھا تھا؟ مکمل عبارت جو میں نے لکھی تھی، وہ یہ ہے: سسٹر زینب، آپ نے وہ محاورہ تو سنا ہو گا: "ہر کسی کو خوش کرنا ممکن نہیں" نہ ہی ہر کسی کی غلط فہمیاں دور کرنا ممکن ہے۔...
  8. مہوش علی

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    طالوت برادر، آپ ہمیشہ اسی قسم کی غیر ضروری بحوث میں الجھا دیتے ہیں۔ آپ کو چاچا رحمان کےمتعلق کیا جاننا ہے؟ ذرا تفصیل سے تحریر فرما دیں۔ مختصر تعارف کے لیے یہ لنک دیکھ سکتے ہیں۔ اگر مزید کچھ چاہیے تو چاچا رحمان پر نیا تھریڈ کھول لیں اور اپنے اعتراضات تفصیل سے بیان کر دیں کہ چاچا رحمان کا نام...
  9. مہوش علی

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    سسٹر زینب، جامعہ حفصہ سے لیکر سوات و فاٹا کے فتنے اور اس میں مرنے والے ہزاروں معصوموں کے قتل پر میں شروع سے اسکا حل پیش کرتی آئی ہوں، مگر کوئی ہے جو اسے سنے؟ اور حل اسکا واحد وہی ہے جو اللہ نے قران میں بیان فرما دیا ہے، اور وہ یہ کہ فتنے کو مارو اور مارو اور مارو اور یہاں تک مارو جب تک وہ مکمل...
  10. مہوش علی

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    السلام علیکم افسوس ہے بھائی جی کہ قوم کے اسی رویے کے باعث آج تک قوم اپنے گریبان کی گندگی کو دور نہیں کر سکی اور آج ہزاروں معصوموں کا خون اسی غلطی کی وجہ سے ہو چکا ہے کہ قوم نے اپنے ناسوروں کی اصلاح نہیں کی [اصلاح تو تب کرتی نا جبکہ وہ اسے پہلے قبول کرتی۔ افسوس کہ جو بھی قوم کے ناسوروں کی نشاندہی...
  11. مہوش علی

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    سسٹر زینب، مجھے نہیں علم کہ آیا کوئی فرشتہ اتر کے نیچے آئے اور آپ کو بتائے کہ اجمل قصاب پاکستانی تھا تو بھی آپ اسکو جھٹلا دیں۔ پاکستانی حکومت، پاکستانی میڈیا ہر وقت اجمل قصاب کے پاکستانی ہونے کا انکار کرتا رہا، مگر پھر یہی حکومت مانتی ہے کہ اس حملے کے ٹریننگ چاچا رحمان اور دیگر لشکر طیبہ کے...
  12. مہوش علی

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    http://www.nytimes.com/2009/03/04/wo..._r=2&ref=world The police chief in Lahore, Haji Habibur Rehman, said the gunmen opened fire as the motorcade approached Liberty Circle, a major intersection in Lahore not far from Qaddafi Stadium, the best-known cricket facility in Pakistan. There was no...
  13. مہوش علی

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    دل و دماغ و آنکھوں کے دروازے بند کیے بیٹھے ہیں وہ لوگ جو اتنے ہزاروں معصوموں کے قتل کے بعد بھی اپنی کشتی کے سوراخ کو دیکھنے کے قابل نہیں اور نہ ہی انہیں اپنے گریبان کے اندر کی گندگی نظر آتی ہے۔
  14. مہوش علی

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    وہ بے وقوف جاہل میڈیا کے دانشور توجہ کریں جو کہ اپنی بلا تامل ٹائیگرز کے سر ڈالنا چاہ رہے ہیں۔ ان جاہلوں کے مطابق تامل ٹائیگرز نے پہلے اپنے دہشتگردوں کو اردو سکھائی اور پھر انہیں پشتو بھی سکھائی۔ افسوس کہ اس عینی گواہی کے باوجود یہ جاہل دانشور پھر بھی تامل ٹائیگرز یا پھر کسی اور لولے لنگڑے...
  15. مہوش علی

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    بار بار کے خالی ڈھول وہ ہیں کہ جن کی تال پر ٹاپتے ٹاپتے اور مذہبی جنونیوں کے ہر جرم پر "را" "را" الاپتے الاپتے ابتک ہزاروں معصوم خاک و خون میں لت پت ہو چکے ہیں ۔۔۔ بے حس و مردہ لوگ ۔۔۔ ہزاروں معصوموں کے بالواسطہ قاتل جو چپ رہے گی زبان خنجر لہو پکارے گا آستیں کا کیا حقیقت سن کر بُرا...
  16. مہوش علی

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    عمران خان کا دماغ خراب ہے جو ابھی تک طالبانی فتنوں کو فرشتوں کی طرح معصوم سمجھ رہا ہے۔ اسکا دماغ تو اُس وقت بھی ٹھکانے نہیں آیا جب یہ چینی انجینئرز اور دیگر غیر ملکیوں کو اغوا کر کے قتل کر رہے تھے۔ عقلمند کے لیے اشارہ کافی،۔۔۔۔ مگر عمران خان اشاروں کو سمجھنے والا ہوتا تو اُسے پنجاب یونیورسٹی...
  17. مہوش علی

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    ہماری عوام انتہا درجہ کے بے حس ہے۔ اس عوام سے بڑے درجے کا بے حس و بے غیرت ہمارا میڈیا ہے۔ اور لیڈران کی تو بات ہی نہیں کرتی [جامعہ حفصہ سے لیکر پاک جوان کے سوات و فاٹا میں مسلسل قتل عام تک، اور کوئٹہ سے لیکر ہنگو و پارہ چنار میں محاصرے و قتل عام تک قاضی حسین احمد اور عمران خان کی زبانوں سے مذمت...
Top