کتاب پڑھنے کاُاپنا مزا ہے لیکن آج کل پھر
24/7
اسکرین ٹائم ہے یہ سب آپکے آنے کے بعد ہوا اتنی دیر تو ایک عرصے بعد ہوا ہے اور شاید روز ڈانٹ بھی زیادہ پڑنے لگی ہماری پیاری اور دلاری محفل کی شان میں قصیدے نہ دن کو چین نہ رات کو آرام کہہ رہے تھے کب تدفین ہے ہمارے امریکہ جانے سے پہلے یا بعد 🫣🫣🫣🫣🫣🫣