نتائج تلاش

  1. عاطف ملک

    کس عجب کنجِ انکشاف میں ہوں!

    جزاک اللہ :) "میں نے کبھی عقل کی بات ہی نہیں کی تھی،" والا کلیہ نہیں سمجھ سکا تھا :) وضاحت کیلیے بہت شکریہ :) ہم ادب میں "طب" گھسانے کیلیے پر تول رہے ہیں اور آپ بائیولوجی کو بے تکا کہہ رہی ہیں:cry::cry::cry: غمناک
  2. عاطف ملک

    انشااللہ :-) اللہ آپ کو حفظ و امان میں رکھے

    انشااللہ :-) اللہ آپ کو حفظ و امان میں رکھے
  3. عاطف ملک

    مبارکباد سید عمران کو 2000 مراسلے مبارک

    ماشااللہ۔۔۔۔۔اس لڑی پر آپ بھی مبارکباد کے مستحق ہیں :-) اور اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے آئندہ مذاق سے لڑی بنایا کریں :p:p:p;););) سید عمران بھائی کو منصبِ دو ہزاری بہت بہت مبارک ہو :) اس موقعے پر ہماری طرف سے آپ کیلیے بہت سی دعائیں اور نیک خواہشات :) سلامت رہیں :)
  4. عاطف ملک

    یہ تو شاید ریسزم اور قومیت کی تعریف پر منحصر ہے :-)

    یہ تو شاید ریسزم اور قومیت کی تعریف پر منحصر ہے :-)
  5. عاطف ملک

    اتنی مشکل باتیں کیسے سوچ لیتے ہیں آپ لوگ؟؟؟

    اتنی مشکل باتیں کیسے سوچ لیتے ہیں آپ لوگ؟؟؟
  6. عاطف ملک

    La Alma جی۔۔۔۔۔۔Racism کی بجائے Muslimicide کہیں تو زیادہ بہتر نہیں ہو گا؟؟

    La Alma جی۔۔۔۔۔۔Racism کی بجائے Muslimicide کہیں تو زیادہ بہتر نہیں ہو گا؟؟
  7. عاطف ملک

    جاسمن آپا، ان کے ساز کا آہنگ بدل چکا ہے :-)

    جاسمن آپا، ان کے ساز کا آہنگ بدل چکا ہے :-)
  8. عاطف ملک

    http://www.haaretz.com/israel-news/1.801555?v=D186408B03A004AB3552CC6030788216

    http://www.haaretz.com/israel-news/1.801555?v=D186408B03A004AB3552CC6030788216
  9. عاطف ملک

    غیرت کے نام پر قتل۔۔۔۔۔۔افسوسناک

    غیرت کے نام پر قتل۔۔۔۔۔۔افسوسناک
  10. عاطف ملک

    کس عجب کنجِ انکشاف میں ہوں!

    عقل کی ہاں میں ہاں ملانا خود سے انحراف کیسے ٹھہرا؟؟ یہ نہیں سمجھ سکا :-) خوبصورت :-) لاجواب :-) بہت عمدہ غزل کاشف بھائی :-) ڈھیروں داد قبول کیجیے :-) اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ:redheart: غالباً اس لیے کہ شاید غیرت کھا کے کسی تک پہنچ جائے :p حزب "گروہ" کو کہتے ہیں۔۔۔۔۔مونث کیسے ہوا بھلا؟ اور...
  11. عاطف ملک

    خدا پتھر کا ہو عاطف تو ہم سجدہ نہیں کرتے

    شکریہ عدنان بھائی :-) :-) "پتھر کا خدا" اور "سجدہ" استعارے ہیں یعنی مجازی معنوں میں استعمال ہوئے ہیں :-) سلامت رہیں :-)
  12. عاطف ملک

    قطعہ برائے اصلاح

    دراصل اس بحر میں اشعار کہتے وقت اکثر آخری رکن "فاعلن" کی جگہ "فعولن" کر دیتا ہوں اور مجھے مطلق دشواری نہیں ہوتی۔ اس واسطے دانستہ یہ قطعہ آخری رکن "فعولن" کے ساتھ لکھا ہے کہ آپ اساتذہ سے اس کے متعلق رائے لے لوں۔ بہت ممنون ہوں کہ آپ نے اپنی رائے سے نوازا :) ماہرینِ عروض تو اس تجربے سےصرفِ نظر کر...
  13. عاطف ملک

    عشق کرتے ہیں لوگ بھی راحیلؔ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم روایت شکن، روایت ساز (راحیلؔ فاروق)

    عشق کرتے ہیں لوگ بھی راحیلؔ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم روایت شکن، روایت ساز (راحیلؔ فاروق)
  14. عاطف ملک

    ہم روایت شکن، روایت ساز

    واہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔واہ کمال است۔۔۔۔۔کمال است۔۔۔۔۔کمال است بہت ہی خوبصورت کلام :-) لاجواب :-)
  15. عاطف ملک

    وعلیکم السلام! محفل میں خوش آمدید :-) سائٹ میں مختلف سیکشنز میں گھومیں پھریں،انشااللہ آپ کو جلد...

    وعلیکم السلام! محفل میں خوش آمدید :-) سائٹ میں مختلف سیکشنز میں گھومیں پھریں،انشااللہ آپ کو جلد ہی اندازہ ہو جائے گا۔
  16. عاطف ملک

    قطعہ برائے اصلاح

    ایک اور قطعہ اساتذہ کرام اور محفلین کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں: آئی جو اس کے گھر سے مٹھائی تو رو دیے شادی کی اطلاع وہ لائی تو رو دیے جس پر تھی دو برس سے ترے بھائی کی نظر آج اس نے کہہ دیا ہمیں "بھائی" تو رو دیے
  17. عاطف ملک

    قطعہ برائے اصلاح

    استادِ محترم الف عین دیگر اساتذہ،اور محفلین کی خدمت میں یہ قطعہ پیش کر رہا ہوں. افاعیل "مفعول فاعلاتُ مفاعیل فعولن" ہیں۔ ناز و ادا میں، طور طریقوں میں نزاکت آواز اور شکل پہ مردانہ ملی ہے دھوکا ہوا ہے اب بھی، مگر بات نئی تھی ریحاں کے روپ میں ہمیں ریحانہ ملی ہے کیا یہ اشعار درست قرار پائیں گے؟...
  18. عاطف ملک

    تمثیل دراز ہو گئی ہے

    زبردست۔۔۔۔۔۔لاجواب۔ بہت خوب :-) لیکن لغت دیکھنے کے بعد یہ کمنٹ کرنے کے قابل ہوا ہوں :p سلامت رہیں اور اچھا اچھا لکھتے رہیں :-)
  19. عاطف ملک

    غزلِ فوق

    ماشااللہ حماد سعیدی فوقؔ! بہت اچھا لکھا ہے۔ لیکن جیسے انگریزی لکھنے کیلیے پہلے انگریزی پڑھنا اور اس کو سمجھنا،گرامر کے اصول سمجھنا،ان کو یاد کرنا اور بار بار مشق کرنا ضروری ہے،بالکل اسی طرح شاعری کرنے کیلیے بار بار اچھی شاعری پڑھنا اور "علم العروض" سیکھنا ضروری ہے۔ آپ ماشااللہ اس کم عمری میں...
  20. عاطف ملک

    کبھی جو وعظ دیتا تھا زمانے کو بدلنے کا۔۔۔۔۔۔۔ اُسے بدلے ہوئے حالات اب اچھے نہیں لگتے

    کبھی جو وعظ دیتا تھا زمانے کو بدلنے کا۔۔۔۔۔۔۔ اُسے بدلے ہوئے حالات اب اچھے نہیں لگتے
Top