نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    بارہویں سالگرہ بوجھو تو مانیں

    یہ جواب تو غلط ہے ، درست جواب کے لیے یہ لنک دیکھئے مچھلی پیڈیا یہ جواب بھی غلط ہے ، خط کے بارے پوچھا گیا تھا جناب ایک 'جُوں' کا کھلا خط [اردو دان طبقے کے نام ] - از - محمد احمدؔ
  2. نور وجدان

    بارہویں سالگرہ بوجھو تو مانیں

    آپ کا جواب بالکل درست ہے ، ذہانت کی اعلیٰ دلیل ہے اس لیے آپ کو محفل کی جانب سے کار مبارک ، بنا چابی کے :):ROFLMAO::p
  3. نور وجدان

    اقتباسات ممتاز مفتی کی کتاب تلاش سے اقتباس

    ہمارے سمجھانے کے انداز و واقعات کا نتیجہ اصل نچوڑ ہوتا ہے! کوئی واقعہ جو بزعم خود پیش آیا ہو اس پہ تسلیم خاطر مصلحت رکھنا یقین ہے یا واقعات جو عین ماضی کا حصہ.اصحاب و الاجمعین و نبی محتشم رسول امین صلی علیہ والہ.وسلم سے متعلق.ہو .. مستقبل.کیا.ہے اس کے واقعات پہ یقین اس کے ہونے پر یقین ہے مگر...
  4. نور وجدان

    اقتباسات جس پہ بیداری تصدق ، وہ مجھے نیند ملی۔۔۔ ہر قدم روشنی۔۔۔سفرنامہ ، خورشید ناظر۔۔۔

    جزاک اللہ ، یہ اتنی پیاری کتاب ہے کہ اس کی ابتدا کردی پڑھنے کو گوکہ بہت سست قاری ہوں ، شکریہ شئیر کرنے کا
  5. نور وجدان

    اقتباسات ممتاز مفتی کی کتاب تلاش سے اقتباس

    اللہ تعالیٰ نے جگہ جگہ ہمیں دلائل دیے ہیں ، قران کریم میں اللہ تبارک وتعالیٰ کو دلائل دینے کی ضرورت کیا تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم ایسے جانور اس لیے نہیں کھاسکتے ہیں کہ ان کے گوشت میں زہریلے مواد زائد ہوتے ہیں ! اور توانائی کم
  6. نور وجدان

    آؤ دوستی کریں

    آخری بات کچھ لطف دیے گئی وگرنہ امید آپ کے تیشے سے زیادہ کی ہونے لگی ہے کہ لفظوں سے نوید ملے، یہ لفظ امانت ہے قاری تک پہنچتے ہیں! جو بات باعث مسرت ہے وہ یہ کہ دنیا کوئی مسئلہ نہیں گر اندر والے سے دوستی ہو جائے، بات محدود سے لامحدود ہو جائے گی، فرقے، رنگ، نسل، تفریق ختم ہوجائے گی، اس کی تفریق...
  7. نور وجدان

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    الیکشن کمیشن نے چونکہ اعلان کردیا ہے ایک ووٹ کا تو ان کو چاہیے تھا ذیلی کیٹیگری بھی متعارف ہوتی ... جیسا کہ ہم ڈسٹرکٹ، تحصیل وغیرہ میں دیتے ہیں! ہم نے ان اصولوں پر ووٹ دیا ہے، اس لیے ہم ووٹ واپس لے رہے کہ قبل اسکے ہم ووٹ دینے کے حق میں ہی نہیں تھے.:):) :) میرے پاس کسی کے لیے حتمی رائے نہیں...
  8. نور وجدان

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    ووٹ آپ کو مکمل دینے کا ارادہ پھر بھی نہیں ہے ...ایک بٹا چار پہ ہی اکتفا کریں :)
  9. نور وجدان

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    میں حتمی ووٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے ووٹ کو آٹھ حصوں میں منسقم کیے دیتی ہوں .... خواتین میں: صائمہ شاہ مریم افتخار La Alma یہ تینوں یکساں پسند ہیں، وجہ ان کی علمی قابلیت ہے اس ووٹ کو میں کسی صورت تقسیم نہیں کر سکتی لاریب مرزا بہت ہی خوش اخلاق ہیں چوتھا ووٹ ان کو :) مرد حضرات میں نایاب...
  10. نور وجدان

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    یہ بہتر آپشن ہے! ویسے آج تک کسی بھی سیاسی پارٹی کو ووٹ کاسٹ نہیں کیا!!
  11. نور وجدان

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    ہو سحر کی منتظر کیوں نور تم مستقل کیا اس جہاں میں رہنا ہے....؟
  12. نور وجدان

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    لمحہ لمحہ ملا ہے درد صدیوں کا ایک پل میں پیا ہے درد صدیوں کا
  13. نور وجدان

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    - نہی ہے زخموں کو گننے کی عادت کہ اسکو درد دینے کی ہے عادت چراغاں چار سو غالب نظر ہے یہ زخموں کا مرے اعجاز تو ہے مسیحائی کا کس کو شوق ہے اب کہ مرہم کی بھی کس کو تاب ہے اب
  14. نور وجدان

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    یعنی طوفاں پرکھ کرے کب تک سنگ اسکے پتھر بھی تو بہ چلے
  15. نور وجدان

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    مداوا غمِ دل کا ہو گا بھی کیسے کہ زخموں سے ہونے لگی ہے محبت
  16. نور وجدان

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    شمع گھل کے نشان کھو ہے گئی زخم اب ہم دکھائیں بھی کیسے
  17. نور وجدان

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    یہ سیل آب جانے کب تلک پرکھ کرے کنارے سے چٹان ساتھ جو بہا چلے
  18. نور وجدان

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    ،جو سبب رونے کا زار زار پوچھا تو لہو ہم نے اس جگر کا دکھا ڈالا عباد اللہ خار گل کے لیے، گل نہیں اس لیے سیر جنت یہ رستے میں آئے ہی کیوں محمد تابش صدیقی
  19. نور وجدان

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    دل ہی تو ہے نہ کہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں روئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں رلائے کیوں غالب
Top