بہت کامی اور بیِبی ، بےبی ہے۔
بہت کیوٹ اور ذہین۔
بیٹی فطرتی طور پر والد کے ساتھ زیادہ اٹیچ ہوتی ہے۔
اسی جذبے کی عکاسی کرتی خوبصورت تصاویر ۔
شکریہ ماہی احمد
خوبصورت شہر ہے ۔
کچھ کچھ عرصہ وہاں بھی گزرا ہے۔
کاش پاکستان کے سب شہر ایسے ہی صاف ستھرے اور خوبصورت ہوں۔ اور حکمران سب شہروں کو اپنا شہر سمجھ کر ان کی بہتری کے لیے کام کریں۔
ویسے تو وسطی پنجابے کے ، ملک وال نامی ایک چھوٹے سے اور پیارے سے شہر سے ہوں
آج کل بسلسلہ روزگار گوجرانوالہ میں ہوں۔
لیکن مختلف شہروں میں آنا جانا لگا رہتا ہے۔
اور آپ