ویسے بھیا یہُ دل قدموں میں رکھنے کی برکات ہیں کہ محفل میں چہل پہل ہر دم نظر آتی
دو چار ہاتھ جبکہ لبِ بام رہ گیا
یہ درست ہے بھیا یا۔ یہ
قسمت تو دیکھ ٹوٹی ہے جا کر کہاں کمند
کچھ دُور اپنے ہاتھ سے جب بام رہ گیا *
ماشاء اللہ
ماشاء اللہُ
بہت بہت مبارک ہو آپکو اللہ کی حفاظت میں رہیں ہمیشہ آمین
ہماری بٹیا کی رفتار کا اندازہ آپکو ان شاء اللہ 27 یوم میں جب محسوس ہوگا ان شاء اللہ جب وہ اپنی پوری فارم میں آجائیں گی ۔
ہماری دعائیں اور پیار ❤️❤️❤️❤️❤️ہر دم
گُلِ یاسمیں
بٹیا کے ساتھ