نتائج تلاش

  1. شعیب سعید شوبی

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ
  2. شعیب سعید شوبی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 8

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  3. شعیب سعید شوبی

    جہنم سے نجات کی دعا - 1

    اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔
  4. شعیب سعید شوبی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  5. شعیب سعید شوبی

    صبح کی دعا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم یَا مُقَلِبُ القُلُوبِ وَالاَبصَارِ یَا مُدَّبِر الَلیلِ وَ النَهَارِ یَا مُحَوِلَ الحَولِ وَ الاَحوالِ حَوِّل حَالِنا اِلی اَحسَنِ الحَال۔ "بسم الله الذي لا يضرُّ مَعَ اسمِهِ شيءٌ في الأرضِ وَلاَ في السماءِ وهُوَ على السميعُ العليمُ"
  6. شعیب سعید شوبی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    افطاری کے وقت کو مس کر رہا ہوں ابھی تو! :laughing:
  7. شعیب سعید شوبی

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    سوچ رہا ہوں رمضان میں وقت گزاری کے لیے دفتر میں فیس بک اور محفل پر آن لائن رہنے سے کہیں میرے روزے کے ثواب پر تو اثر نہیں پڑ رہا؟
  8. شعیب سعید شوبی

    اپنا پروفائل مکمل کریں

    شکریہ نبیل بھائی! ۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے اطلاع مل چکی ہے کہ : آپ کا پروفائل اب 100% مکمل ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ محفل فورم میں آپ ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے۔
  9. شعیب سعید شوبی

    تعارف بندہ حاضر ہے!

    خوش آمدید جناب!۔۔۔۔۔
  10. شعیب سعید شوبی

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    Turn to ALLAH before you Return to ALLAH
  11. شعیب سعید شوبی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    مشقت کی ذلت جنھوں نے اُٹھائی جہاں میں ملی ان کو آخر بڑائی کسی نے بغیر اس کے ہرگز نہ پائی فضیلت، نہ عزت، نہ فرمانروائی
  12. شعیب سعید شوبی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  13. شعیب سعید شوبی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    چلیے ایک پاؤ بھیج دیجئے!
  14. شعیب سعید شوبی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    تو ٹھیک ہے چائے ہی پلا دیجئے! :LOL:
  15. شعیب سعید شوبی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    واہ کیا بات ہے۔ تھوڑی بارش یہاں بھی بھیج دیجئے جناب!
  16. شعیب سعید شوبی

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    گھر کے بنے ہوئے تھے جناب امی کے ہاتھ کے۔
  17. شعیب سعید شوبی

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    آج سحری میں کباب روٹی ، پلاؤ اور لسی
  18. شعیب سعید شوبی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    الحمد اللہ اچھا گزر رہا ہے آج کا دن!
Top