بیوی کی اھمیت 😍
ایک صاحب کہتے ہیں کہ دفتر جاتے ہوئے روزانہ ان کی بیگم انہیں کچھ نہ کچھ یاد دلاتی تھی کہ "آپ چابی بھول کر جا رہے ھیں، اپ نے اپنی گھڑی نہیں اٹھائی، آپ کا پرس یہیں رہ گیا ھے " وغیرہ وغیرہ۔
کہتے ہیں میں بڑی شرمندگی محسوس کرتا تھا، ایسے لگتا تھا جیسے میری بیوی مجھے عقل سے پیدل سمجھ...