نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    پاکستان میں انتخابات کی گہماگہمی

    راولپنڈی سمیت اکثر علاقوں میں پیپلز پارٹی کے امیدوار بھی گھر گھر جا کر اپنے ووٹرز سے رابطہ کرنے پر ہی اکتفا کر رہے ہیں
  2. محسن وقار علی

    پاکستان میں انتخابات کی گہماگہمی

    اے این پی کو بھی کراچی سمیت بیشتر مقامات پر کارنر میٹنگز اور ایسی ہی چھوٹے پیمانے کی انتخابی سرگرمیوں پر انحصار کرنا پڑا ہے
  3. محسن وقار علی

    پاکستان میں انتخابات کی گہماگہمی

    طالبان کی دھمکیوں کی وجہ سے ایم کیو ایم سمیت بائیں بازو کی جانب مائل جماعتیں کھل کر الیکشن مہم چلانے میں ناکام رہی ہیں
  4. محسن وقار علی

    پاکستان میں انتخابات کی گہماگہمی

    جنرل (ر) مشرف تو انتخابات لڑنے کے لیے نااہل ہو چکے ہیں لیکن ان کی جماعت کے کچھ امیدوار میدان میں ہیں
  5. محسن وقار علی

    پاکستان میں انتخابات کی گہماگہمی

    تحریکِ انصاف کے پرچم کھمبوں اور گھروں کے علاوہ اس غریب ریڑھی بان کی سواری پر لگا نظر آیا
  6. محسن وقار علی

    پاکستان میں انتخابات کی گہماگہمی

    مصروف شیڈول اور طویل فاصلوں کی وجہ سے سیاسی جماعتوں نے رہنماؤں کے سفر کے لیے ہیلی کاپٹر کرایے پر حاصل کیے ہیں
  7. محسن وقار علی

    پاکستان میں انتخابات کی گہماگہمی

    تحریکِ انصاف اور مسلم لیگ نواز وہ دو جماعتیں ہیں جو بھرپور طریقے سے انتخابی مہم چلا پا رہی ہیں
  8. محسن وقار علی

    پاکستان میں انتخابات کی گہماگہمی

    پاکستان میں انتخابات کے انعقاد میں ایک ہفتہ بچا ہے اور انتخابی جوش و خروش میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے بہ شکریہ بی بی سی اردو
  9. محسن وقار علی

    الیکشن 2013 کی تیاریاں

    بڑے کاروبار کے ساتھ ساتھ پھیری والے اور چھوٹے دکاندار بھی الیکشن کے بزنس کی اس بہتی گنگا میں ہاتھ دھو رہے ہیں
  10. محسن وقار علی

    الیکشن 2013 کی تیاریاں

    انتخابات کے موقع پر انتخابی سرگرمیوں سے جڑے کاروبار بھی چمک اٹھے ہیں اور وہاں زوروشور سے کام جاری ہے
  11. محسن وقار علی

    الیکشن 2013 کی تیاریاں

    انتخابی عمل کو شفاف بنانے کے لیے الیکشن کمیشن تمام سرگرمی پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہے
  12. محسن وقار علی

    الیکشن 2013 کی تیاریاں

    الیکشن کمیشن کی جانب سے مختلف اضلاع میں پولنگ سے متعلق سامان کی فراہمی کا سلسلہ بھی جاری ہے
  13. محسن وقار علی

    الیکشن 2013 کی تیاریاں

    الیکشن کے لیے بیلٹ پیپر اور متعلقہ سامان کی چھپائی کا عمل فوج کی نگرانی میں مکمل ہو چکا ہے
  14. محسن وقار علی

    الیکشن 2013 کی تیاریاں

    انتخابی ریلیوں اور کارنر میٹنگز کے موقع پر بھی بڑی تعداد میں پولیس اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں
  15. محسن وقار علی

    الیکشن 2013 کی تیاریاں

    پاکستان میں انتخابات کے پرامن انعقاد کے لیے فوج اور دیگر سکیورٹی اداروں کی خدمات حاصل کی گئی ہیں اور چھ لاکھ اہلکار الیکشن ڈیوٹی پر ہوں گے بہ شکریہ بی بی سی اردو
  16. محسن وقار علی

    پناہ گزین کیمپ میں انتخابی مہم

    مذہبی رجحان رکھنے والی آبادی کی وجہ سے قبائلیوں کا جھکاؤ زیادہ تر مذہبی جماعتوں کی جانب سے اور کیمپ میں لگے جماعتِ اسلامی کے جھنڈے اس کے گواہ ہیں
  17. محسن وقار علی

    پناہ گزین کیمپ میں انتخابی مہم

    ان دکانوں میں ہر جماعت کے امیدوار کو کچھ نہ کچھ جگہ ضرور ملی ہے۔ تحریکِ انصاف کے امیدوار کا پوسٹر لگا ہے تو جماعتِ اسلامی کا پرچم۔
  18. محسن وقار علی

    پناہ گزین کیمپ میں انتخابی مہم

    کیمپ میں قائم چھوٹی دکانیں انتخابی پوسٹرز سے سجی نظر آتی ہیں
  19. محسن وقار علی

    پناہ گزین کیمپ میں انتخابی مہم

    جلوزئی کیمپ میں قائم کچے مکانات کی مٹیالی دیواروں میں مختلف سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کے پوسٹر دکھائی دے رہے ہیں
  20. محسن وقار علی

    پناہ گزین کیمپ میں انتخابی مہم

    بےگھر ہونے والے ہزاروں متاثرین نوشہرہ کے قریب واقع جلوزئی کیمپ میں بھی مقیم ہیں اور اسی لیے قبائلی امیدواروں کی جانب سے یہاں بھی مہم چلائی گئی
Top