نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    لائبریری کی ہر آواز پر لبیک کہا ھے اور کہتے رہیں گے آپی بس کچھ گردش ایام سے نکل آنے دیجیئے:)
  2. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    جب درد ہوتا ھے تو ناکوں چنے چباتا ھے انسان، غالباً یہی واحد رشتہ بنتا ھے س) فلمی ستارے اور آسمان پر ستاروں میں کیا فرق ھے؟
  3. حسن علوی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    محبت ھے آپکی ویسے کیا برا تھا جو کہے دیتے کہ جب آؤ گے تو تازہ بنا کر کھلا دوں گا۔ حد ہو گئی کنجوسی والی بھئی:rolleyes: :laugh::laugh:
  4. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    لیکن چپ بھی کیسے رہا جائے کہ جو چپ رھے گی زبانِ خنجر۔۔۔۔۔تو پھر آہو:rolleyes:
  5. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    وہ کہتے ہیں تو ٹھیک ہی کہتے ہونگے س) دردِ ڈسکو کیسے ہوتا ھے؟
  6. حسن علوی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    ہزاوں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر 'لوڈشیڈنگ':grin:
  7. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    چھوٹی چھوٹی غلطیاں درگزر کر دیا کیجیئے آپی:)
  8. حسن علوی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    رکیئے میں بس پہنچ ہی رہا ہوں بس چند ایک ماہ اور:) حلیم تو ویسے بھی کھائے ہوئے زمانے بیت گئے:(
  9. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    یعنی کہ کیا زمانہ آگیا ھے کہ زبان کا بھی اعتبار نہیں کیا جاتا، ثبوت مانگا جاتا ھے:( پتہ ہوتا تو ضرور کوئی نہ کوئی ثبوت چھوڑ جاتا:rolleyes:
  10. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    :eek:ارے ایسا غضب مت کیجیئے گا آپی پلیز ورنہ میرا تو نام ہی کٹ جائے گا یہاں سے۔ لائبریری میں‌ تو آپ ہوتی ہیں تو رعایت مل جاتی ھے مگر یہاں نہیں ملنے والی:(
  11. حسن علوی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    میں سوچ رہا ہوں کہ مجھے آج ناشتہ کون بنا کر دے گا:(
  12. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    وعلیکم السلام مرک۔ محفل میں بہت کم آمدورفت ھے۔:)
  13. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    الحمدللہ پوری ہی ھے۔ جناب میں‌ رات کو دیر ہی سے سہی مگر آیا ضرور تھا یہ اور بات کہ پوسٹ نہیں کی:rolleyes: جی ہاں
  14. حسن علوی

    توجہ پلیز : حسن علوی

    وعلیکم السلام آپی میں ٹھیک ٹھاک زبردست الحمدللہ، آپ کیسی ہیں؟ اور فرصت انشاءاللہ جلد ہی آجکل تھیسس مکمل کر رہا ہوں جو اگلے ماہ کے پہلے ہفتے ہیں کروانا ھے۔ دعا کیجیئے گا۔
  15. حسن علوی

    آج کا شعر - 3

    یہ کہاں کی دوستی ھے کہ بنے ہیں دوست ناصح کوئی چارہ ساز ہوتا، کوئی غم گُسار ہوتا (غالب)
  16. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    وعلیکم السلام عندلیب کیسی ہیں؟ پورے ایک دن کی غیر حاضری لگ چکی ھے کل آپکی۔۔۔۔۔:)
  17. حسن علوی

    مبارکباد امر شہزاد کو جنم دن مبارک ہو۔

    آج ہماری محفل کے رُکن امر شہزاد کا جنم دن ھے۔ پورٹل پر آویزاں دیکھ کر سوچا کہ کیوں نہ انہیں مبارکباد دے دی جائے۔ تو میری طرف سے امر شہزاد صاحب آپ کو آپکی 23ویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک آپ کو زندگی میں بہت سی کامیابیاں اور آسانیاں عطا فرمائے (آمین)
  18. حسن علوی

    مبارکباد زہرا علوی مہارت کے درجے پر۔۔۔ مبارک ہو زہرا صاحبہ!

    بھئی بہت خوب! ماہر بننے پر مبارکباد قبول کیجیئے۔
  19. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  20. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
Top